@AbidOmair@WaseemBadami اصولاً تو یہ پروگرام ہی غیر قانونی ہے چاہے کوئی پرائیویٹ ادارے ہو یا سرکاری اس کو کس نے اجازت دی وہاں چھاپے مارنے کی اگر کہیں کوئی غلط ہورہا ہے تو اس کو دیکھنے کیلئے ادارے موجود ہیں یہ ماما لگتا ہے بلیک میلر اچھا ہوا اس کے ساتھ جس نے بھی کیا
180 فالورز کا اضافہ کریں، لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ 🔁 کریں ریٹوئیٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن "🔔" آن کریں.۔.
پوری دنیا کا میڈیا اپنے سربراہان کے دورے میں مثبت چیزیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے شیئر کرتے ہیں ایک ہمارے میڈیائی طوائفیں ایسے 🐕 کی نسل سے ہیں بس نان ایشو کو ایشو بنانے میں لگے رہتے ہیں
چین میں عالمی سطح کا ایونٹ ہوا،
اس ایونٹ کے عالمی سیاست پر گہرے اثرات ہوں گے،
پوری دنیا کا میڈیا اس کے آئندہ نتائج پر بات کررہا ہے
اور ہمارے صحافیوں کی اکثریت وزیراعظم عمران خان کے اٹھنے، بیٹھنے اور کھڑے ہونے پر بحث کررہی ہے،
ثابت ہوچکا کہ ہمارا میڈیا زوال کی پستی کو چھو چکا ہے.
@tanveerrajpk@MerayTweets@hydrhz کہیں باش کے پانی کو سیلنسر کے اندر جانے سے روکنے کیلئے تو کچھ جوگاڑ نہیں لگایا جیسے کراچی میں پچھلے دنوں بہت زیادہ پانی تھا
سیلیکٹر وہی اچھا جو آئی جے آئی بنائے،عدالت وہی اچھی جو حدیبیہ کیس بند کرے،نیب وہی اچھا جو مخالفین کو پکڑے اور الیکشن وہی اچھا جس میں ہم جیتیں،اس کے علاوہ باقی سب دھونس،دھاندلی ہے۔۔
آپ کے والد نے پی پی پی کی تباہی کر دی اور اپنی کرپشن کے فارمولے پر چلتے ہوئے پارٹی کو 10% پر لے آئے۔گلگت بلتستان کی عوام نے بھی آپکو پوری 10% سیٹیں دی ہیں۔جو بویا تھا وہ کاٹنا پڑ رہا ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ پاپڑ والے کے اکاونٹ سے اربوں کی منی لانڈرنگ آپ کریں اور ووٹ بھی آپکو پڑیں
@XilleIlahi جب لڑنا ہوگا لڑنے والے لڑ لیں گے اس حرامخور کو کس نے کہا ہے کہ لڑے جائے جہنم مرے کوئی اس حرامی سے پوچھ کے سٹریٹجی تھوڑی بنانی ہے کہ کب لڑنا ہے اور کس سے لڑنا ہے ایے ہی مولویوں نے ملک اور اسلام کو تباہ کرکے رکھا ہے
@waila1no__#شہباز_کھا_گیا_پنجاب
ایک پٹواری ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب مجھے کوئی ایسی دوا دیں کہ میں کانوں سے دیکھ سکوں اور آنکھوں سے سن سکوں 🙃🙁😳
ڈاکٹر نے پٹواری کو لمبے لمبے کیپسول دیتے ہوئے کہا یہ لو دو دو کیپسول صبح شام گاف سے کھانی ہیں🤜
😇😅😂
پٹواری شاک
ڈاکٹر راک