“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
ایک ایک لفظ، ایک ایک حرف پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔
اس شخص کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے کہ ظلم کے اس دور میں جرات اور دلیری سے سچ بولا اور ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔ ماشاءﷲ۔ ہر فرد میں یہ قوت ایمانی ہو تو ہم اس ظلم سے جلد نجات پا سکتے ہیں انشاءﷲ۔
یہ شخص سفید بالوں سے جھوٹ بولتا رہا۔ کبھی بھی ڈاکٹرز نے ایسا نہیں کہا تھا۔ بلکہ ڈاکٹرز نے کوٹ لکھپت جیل میں میری موجودگی میں نواز شریف صاحب کو سمجھایا تھا کہ انکا کوئی ایسا علاج نہیں جو ملک کے اندر نہ ہو سکے۔ یہ لوگ اس قدر جھوٹے اور مکار ہیں۔
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
زمین کو تقسیم کر کے ایک ملک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آزادی کہلاتی ہے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوتا ہے جس میں ہر انسان واجب التکریم ہو