اور ناظرین مشترکہ اعلامیہ کے مطابق کوئی بھی ملک سعودی عرب پر حملہ کرے گا تو حافظ جی اس ملک کی اینٹ سے اینٹ بجائیں گے اور کوئی بھی ملک ترکیہ پر حملہ کرے گا تو حافظ جی اس ملک کے شٹٹے ٹاٹ کریں گے اور اگر کوئی ملک پاکستان پر حملہ کرے گا تو سعودی عرب اور ترکیہ اس ملک کی پین قوالی کریں گے
معاہدہ پر دستخط کے بعد ترک صدر اور سعودی ولی عہد نے یکزبان ہوکر پوچھا حافظ جی آپ تھکتے نہیں ہیں تو حافظ جی نے سرخ م��لبرو کا لما سوٹا لگایا اور دھواں ناک و کان سے یکدم نکالتے ہوئے کہا “ میں سغٹ نہیں پیتا “
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔
سعودی عرب کے م��تی شیخ صالح بن اللحیدن کا 5 سال پرانا پیغام سوشل میڈیا پر دوبارہ سے گردش کرنے لگا،
"اس وقت اگر کوئی ملک واقعی میں شریعت کو اپنے آئین سے نافذ کرتا ہے، اسکے عوام اللہ سے محبت کرتے ہیں اور اسلام ہی واحد سپر پاور ہے، تو وہ پاکستان ہے۔ اللہ پاک اسکو قائم رکھیں۔"
اسحاق ڈار صاحب نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ کے استقبال کے دوران چوٹ لگنے کے باوجود پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل تمام میٹنگز الحمدللہ احسن طریقے سے مکمل کیں۔ تقریباً 9 بجے آفیشل سٹیٹمنٹ کی ریکارڈنگ اور پاکستان کے لئے ایک بڑے دن کے بہترین اختتام کے بعد فیملی کے اصرار پر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔ ان کے x-rays الحمدللہ مجموعی طور پر ٹھیک ہیں۔ کندھے میں ایک ہئیر لائین فریکچر ہے۔ اگلے چند روز ان کی درد کو دوائیوں اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ذریعے مینج کیا جائے گا انشاءاللہ۔ آپ سب کے پیغامات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ 🇵🇰♥️
چاچو کی کامیاب سفارتکاری نے دنیا کو حیران کردیا ہے ۔۔ امریکیوں کا بھی سوچ سوچ کر دماغ چکرا گیا ہے 😆
چاچو کا سفارتکاری کا طریقہ:
میں تیرے ساتھ ہوں
میں تیرے بھی ساتھ ہوں
تیرے ساتھ تو میں ہوں ہی
😂🤣🥳
جو کہتے ہیں کہ اگلی باری پاکستان کی ہے انکو بتا دوں کہ پاکستان کی کوئی باری نہیں لگاسکتا، پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے پاکستان کی آرمی ایک پروفیشنل فورس ہے،پاکستان کی جو باری لگائے گا اس کی اپنی باری لگ جائے گی۔ہم کسی بلاک میں شامل نہیں ہے، پاکستان صرف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
(رانا ثناء اللہ)
آپ کواندازہ ہواکہ میں امریکی جرنلسٹ ٹکرکارلسن کواہمیت کیوں دیتاآیاہوں
امریکہ میں بیٹھ کراسرائیل کیخلاف یہ خبربریک کرناکہ موساد نےسعودی عرب اور مشرق وسطی میں ایجنٹ اتارے کہ کارروائیاں کرکےایران کےکھاتے میں ڈالی جائیں
یہ خبرصرف ٹکرکارلسن ہی بریک کرسکتاہے اسرائیل اسےجان سےمارنے کی دھمکیاں دےرہاہے
یاد ہے یہ معصوم شامی بچہ جو ��ام نائی کے کتے بشار اسد کی سفاکیت کا شکار ہوتے ہوئے روپڑا تھ اور کہا تھا “ میں اللہ کو سب کچھ بتاؤنگا “ اللہ نے اسکی سن لی شاہد
بہت سادہ طبیعت کا تھا اس نے بس عراق میں سنی شیعہ قتل کروائے
بس یمن لیبیا لبنان میں سنی شیعہ قتل کروائے
بس پاکستان میں عرصہ دراز شیعہ سنی قتل کرواتے رہے پاراچنار ابھی سال پہلے ہوا
BLA کو پال رکھا تھا یہ چھوٹے موٹے کام ہمیں پتہ ہے ریاستیں کیا ��چھ جانتی ہوں گی ؟
بہہ جا یدی دیاں
💥���🇦 In Saudi Arabia Riyadh, Violent clashes erupt between Yemeni and Egyptians expatriates over a care sales commission.
Saudi Arabian authorities arrested the perperators who cause trouble in the Riyadh city.