ایک معمولی مذاق سمجھ کر شروع ہونے والی یہ شرارت اچانک خطرناک صورتحال اختیار کر لیتی ہے۔
ایک جوڑے کو شرارت کے نام پر مسلسل ہراساں کرتے ہوئے ان کا پیچھا کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ وہ اپنے گھر تک پہنچ جاتے ہیں۔ لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا، وہ واقعی چونکا دینے والا تھا۔
ترک نیوز چینل "بلڤار میڈیا" نے کل ایرانیوں کا خوشگوار موڈ میں یہ کلپ نشر کیا ہے. یہ ایران سے ترک شہر "ڤان" آئے ہیں ویک اینڈ گزارنے۔ شہر 60 میل دور ہے ایرانی بارڈر سے اور ترکیا نے ایرانیوں کو یہاں بغیر ویزا آنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ بہت سے ایرانیوں کے پاس دبی اور ترکیا واحد راستے ہیں ایران کے باہر نارمل زندگی گزارنے کے۔ پاسداران انقلاب اسلامی کے امارات پر حملوں کے بعد دبی کا راستہ تقریبا بند ہوگیا اور ترکیا واحد راستہ رہ گیا ہے، جہاں بہت سارے ایرانیوں نے مکانات خریدے ہوئے ہیں۔
10 ہزار کی چرس آرڈر کی گئی جو کامیابی کے ساتھ بریانی کے ڈبے میں ڈال کر ڈیلیور کر دی گئی اور تو اور چرس کے پیسے بھی بینک کے ذریعے بھیجے گئے ، پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے 👏
Bir anne, terapiste başvurarak çocuğunun sorunlarını anlattı. Terapist ise anneye, “Bu durumlarda sadece dans et, başka bir şey yapma.” dedi.
Kadın, bu yöntemin işe yarayıp yaramadığını göstermek için evine kamera yerleştirerek yaşananları kayda aldı ve paylaştı.
سننے والوں کی یقیناً اپنی اپنی رائے ضرور ہو گی لیکن میں زینب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں-
پاکستان کے نظام کو بدبودار بنانے میں سرکاری محکموں, افسروں اور اہلکاروں کا کلیدی کردار ہے-