"تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں نعروں کا وقت ختم ہو چکا اب کام کرنے کا وقت ہے۔ تیاری پکڑیں، اپنے ایم پی ایز ،ایم این ایز سے آپ نے کام کروانا ہے۔ صرف عمران خان نے قربانی نہیں دینی ہم سب نے پاکستان کو مل کر بچانا ہے"۔علیمہ خان
گزشتہ 4 سال میں حکومت نے بجلی کے بلوں میں ایکسٹرا ٹیکس extra tax اور فردر ٹیکس further tax کے نام پر عوام سے 308 ارب روپے سے زائد جمع کیا۔ جبکہ 4 سالوں میں بجلی کے بلوں سے کل 1866 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ سینیٹ میں جمع دستاویزات میں انکشاف۔
روزنامہ دنیا میں مدثر رانا کی خبر
میں چار بیٹیوں کا باپ ہوں، میری بہن ہے بزرگ ماں باپ ہیں، اپنی بیٹیوں سے معذرت چاہتا ہوں ان کے حقوق پورے نہیں کر پا رہا، اپنے ماں باپ کی خدمت نہیں کر پا رہا لیکن میں انہیں یقین دلاتا ہوں جس حلال رزق سے آپ نے میری پرورش کی ہے میں نہ جھکوں گا، نہ رکوں گا نہ بکوں گا
عمر نزیرکشمیری
#WATCH: Azad Kashmir unrest deepens as banned JAAC claims 31 supporters killed in security crackdown, while government officials say forces responded to attacks by protesters. https://t.co/wHEzLUm7Cq
عبداللہ طاہر، سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریکِ انصاف @PTIofficial کے لاہور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کی خبر نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
میں اس سفاکانہ واقعے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
میں حکومتِ پاکستان اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس قتل کی اعلیٰ سطحی، غیرجانبدار اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں، تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں، اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام عناصر کو قانون کے مطابق جلد از جلد گرفتار کر کے قرارِ واقعی سزا دی جائے،
Senator Mushtaq was stopped at Kahuta Bazaar by Punjab Police yesterday while returning from AJK and forcibly taken into custody. His whereabouts remain unknown. This is a blatant violation of the law by a repressive regime where no citizen is safe from its authoritarian tactics.
جتنی انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر کشمیر کی ڈسکشن بڑھ رہی ہے ، اسی رفتار سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی نورا کشتی بڑھ رہی ہے ، بلاول آزادکشمیر میں تقاریر کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ کر شہبازشریف کے اقتدار کے بستر پر لیٹ جائیں گے ، جب تک پیپلزپارٹی وفاقی حکومت نہیں چھوڑتی بلاول کا نہ تو کوئی بیان شیئر کریں ، نہ ری ٹویٹ اور نہ ڈسکس کریں ، ان کو چابی دی ہی اسی لئے گئی ہے کہ کشمیر کے اصل ایشوز سے توجہ ہٹائی جائے
🚨علیمہ خان کا سٹریٹ موومنٹ کل سے Resume کرنے کا فیصلہ
کل سے علیمہ خان باجوڑ، مہمند سے مختلف علاقوں میں ریلی کی قیادت کریں گی علیمہ خان کا مختلف علاقوں میں شاندار استقبال ہو گا
بلاول بھٹو نے کل کہا ریاست قومی مفاد یا ن لیگ کے مفاد میں سے ایک کا فیصلہ کرے
مریم نواز کا جواب آیا بلاول صاحب الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتے ہیں
رات کو بلاول بھٹو اپنے بیان کی وضاحتیں دیتے دکھائی دئیے کہ ریاست سے مراد اسٹیبلشمنٹ نہیں تھا
اب پھر مریم نواز ایک قدم آگے بڑھی ہیں اور کہا ہے کہ پیپلزپارٹی دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے
سب سے دلچسپ بیان ن لیگ کے دانیال چودھری کا تھا کہ پیپلزپارٹی اسی تنخواہ پر ہمارے ساتھ کام کرتی رہے گی
ویسے یہ آئیڈیا بُرا تو نہیں کہ اصل مدعے سے توجہ ہٹانے کے لیے ذرا ٹی وی اسکرینوں پر ماحول بنا دیا جائے لیکن انکو کون بتائے سوشل میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا پر کیا کیارپورٹ ہو رہا ۔ اور تو اور سرکاری دانشوروں نے بھی بھی ہاتھ کھڑے کردئیے ہیں
کشمیر میں پہلے بھی لوگ مارے گئے اور کل پھر براہ راست لوگوں پر گولیاں برسائی گئی جیسے پرندوں کا شکار کیا جارہا ہو۔ اس بربریت کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان کے تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہم سب کو یک زباں ہو کر اس وحشت کے خلاف کشمیری عوام کا ساتھ دینا ہوگا۔
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
Totally condemn the killing of innocent people in Mirpur and other areas of Azad Kashmir.
Shooting directly at protesters who were peacefully expressing their political views is barbaric.
I will be speaking with government representatives in Pakistan and AJK to call for accountability, condemnation, and immediate action to move towards a peaceful resolution.
Speaking up against the killing of innocent people is a moral and human duty. To remain silent is an injustice to humanity.