"میں اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھاؤں گا،میرے ساتھ جو انہوں نے کیا کبھی نہیں بتاؤں گا،میرا ملک ہے میرے ادارے ہیں،کوئی بات نہیں، لیکن میں مافیا کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا،میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا۔" عمران ریاض خان
#ImranRiazKhan#ReleaseImranRiazKhan
Link : https://t.co/jQ9TR4iEkp
قاضی آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے
اس پر سب آواز بلند کرو
ختم نبوتﷺ پہ ڈاکہ مارا جا رہا ہے
مسلمانوں دیکھو قاضی کیا کر رہا ہے
سب اس پر بولو
تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ
زندہ باد
کتنی بھولی عوام ہے ہماری ،جعلی بیلٹ پیپر کی اطلاع 15 پر پولیس کو دینے کے مشورے دے رہی ہے،اپنی معصومیت میں یہ بزرگ @iRaiSaqib کو اٹھوانے کے چکر میں تھے دھاندلی بے نقاب کرنے سے پہلے ہی ویڈیو ڈیلیٹ ہوجانی تھی اور بندے غائب
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨
انٹرنیشل میڈیا کہہ رہا ہے، آج نواز شریف، زرداری اور باقی اتحادی حکومت بنانے کے لئے اسلام آباد میں جمع ہوے ہیں لیکن سب سے زیادہ سیٹس عمران خان نے جیتے ہیں
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
نواز شریف نے الیکشن جیتنے کے لیے احساس ڈیٹا غیر ملکی ایجنسیوں کو دیا 🚨
نواز شریف کی ملک دشمنی اور غداری کے ہزاروں ثبوت ایسی ٹویٹ لازمی ریٹویٹ کر کے وائرل کیا کریں
یہ چورن اب نہیں بکے گا
9 مئی کی اصل تحقیقات میں بھی کھرا تمہارے گھر نکلے گا
اور 8 فروری کی دھاندلی کا بھی
تحریک انصاف نے کل ہی بتا دیا تھا کہ تم فالس فلیگ کی تیاری کر رہے ہو