ٹیلی کام کمپنیوں نے اپنے بلوں میں تینتیس فیصد اضافے کی منظورہ حاصل کر لی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ بجلی گیس پٹرول والے لوٹ مار کر رہے ہیں آپ کیوں پیچھے رہ جائیں؟
یہ کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوان ہیں پولیس واٹر کینن کا استعمال کر رہی ہے اور طلبہ سامنے ناچ رہے ہیں کسی ایک کے ہاتھ میں نہ تو غلیل اور کنچے ہیں ،نہ کیلوں والے ڈنڈے ،نہ پیٹرول بم ہیں، نہ وہ نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں نہ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کر رہے ہیں۔پولیس جب لاٹھی چارج یا تشدد کرتی ہے تب پولیس کے ساتھ ہاتھ پائی ضرور کرتے ہیں یہی وجہ ہے پورا ملک ان کے احتجاج کو بھرپور سپورٹ کر رہا ہے۔
کیا کررہے ہیں آپ لوگ ۔ آپ کے بچے نہیں ہیں کیا ؟ یہ میرے دو بچے ہیں ان کو بھی مار دو ۔ بھارت کے مستقبل کو مار دو ۔ آپ نے معصوم بچوں کو کیوں مارا ؟ خاتون دہلی پولیس پر برس پڑیں
جنتر منتر پر ڈیرے ڈالے کاکروچوں پر دہلی پولیس کا دھاوا جب آگے سے جواب ملا تو سب پولیس والے بھاگ گئے ۔مگر دو تین پکڑے گئے ان کا کاکروچوں نے ایسا حشر کیا کہ وہ آئندہ ان کے نزدیک بھی نہیں آئیں گے۔چھترول کے ساتھ بونس میں جو پولیس والوں کو گالیاں دیں وہ الگ ہیں ۔
انڈیا پاکستان میں گند ڈلوا کر بہت خوش تھا اسے آپریشن سندور ٹو کہتا تھا اب اس کے اپنے نوجوان اس کی مودی سرکار کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں
مودی جی کیسا رہا آپریشن سندور ٹو ؟
کسی بزرگ نے کہا تھا کہ ایک دفعہ انکا ایک بیل اچانک سے مر گیا تو دوسرے دن کیا دیکھتا ہوں سارے کے سارے گاؤں والے اپنے اپنے بیلوں کی جوڑیاں لے کر میرے کھیتوں میں ہل چلانے لگ گئے تاکہ مجھے بیل کے مرنے کا دکھ کم ہو
وہ بھی ایک زمانہ تھا اج ایک ایسا دور آگیا ہے کہ ہر کوئی انتظار کرتا ہے کہ سامنے والے کو کچھ نقصان ہو صرف میرا بھلا ہو!!
کاکروچ جنتا پارٹی والے انڈین سیکیورٹی فورسز کی خوب مٹی پلید کر رہے ہیں
تالیاں بجاتے کہہ رہے ہیں آپ نے بہت اچھا کام کیا ھے سر گھر جا کر اپنے بچوں کو بتانا کہ ہم نے احتجاج کرنے والے بچوں کی خوب پٹائی کی ھے
یہ پڑی ہے تمہاری قومی غیرت
میں حیران ہوں ان افغانوں پر جو ہزاروں میل دور بیٹھے پنجابیوں پر تو ہر چیز کا الزام لگاتے ہیں اور گالی گلوچ کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں لیکن
اپنے گلی محلوں میں اپنے رشتہ داروں میں روزانہ کی بنیاد پر جانوروں کی طرف فروخت کی جانے والی ان معصوم بچیوں کے حق میں اواز کیوں نہیں اٹھاتے
کیا ان بچیوں کے کوئی انسانی حقوق نہیں یا تم لوگ انہیں انسان ہی نہیں سمجھتے
یہ ہے وہ افغان کلچر جس کے بارے میں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہماری پانچ ہزار سالہ تاریخ ہے
یہ کیسا کلچر ہے کہ جیسا ہی تم پر تھوڑی مشکل اتی ہے تو سب سے پہلی نظر تمہاری اپنی ہی بہن بیٹی پر پڑتی ہے کہ اسے فروخت کر کے اپنی مشکلات اسان کر لی جائیں
بریکنگ : پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا۔۔
روزانہ تھوڑا تھوڑا بڑھانے پر حکومت سمجھ رہی ہے عوام کو احساس نہیں ہو گا مگر یہ معلوم نہیں کہ روزانہ لوگوں کی ناراضگی بڑھے گی۔
پٹرول ساڑھے چھ اور ڈیزل آٹھ روپے مہنگا۔۔
بلاول بھٹو نے کشمیر جلسہ میں پوچھاکے انہوں چولستان ڈی جی خان راجن پور وہاڑی کا کیا حال کیا ہے ؟
دیکھئے مریم نوازشریف کے پنجاب وہاڑی کا حال
اور
دیکھیے بلاول بھٹو کے ملیر کا حال ۔
اور خود فیصلہ کیجیے
کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، کوئی ووٹ کے لائق نہیں
احتجاج ختم نہیں ہوگا، انداز بدلے گا اور اسے مختلف انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ نئی دہلی میں کاکروچ پارٹی اور طلبہ کا اعلان
پاکستان نے اب تک کا سب سے سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی حوثی وغیرہ کو کوئی غلط فہمی ہے تو دور کر لے، بحیرہ احمر سے گزرنے والا ہر پاکستانی اور سعودی جہاز ہماری زمہ داری ہے۔ کسی نے ان جہازوں کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھا تو ٹھوک کے رکھ دیں گے اور رکھ کے ٹھوک دیں گے
پیٹرول کی قمتیں عالمی منڈی میں ضرور بڑھی ہیں لیکن اصل سوال جو حکومت سے پرائم منسٹر سے پوچھنا چائیے وہ یہ ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے ٹیکس کیوں ہے ؟ لیوی 80 روپے لیٹر کیوں ہے ؟ سات روپے پر لیٹر فریٹ چارجز کیوں ؟
آخری سوال مُلک میں بارہ دن کا پیٹرول موجود جو پہلے خریدا گیا تھا وہ روزانہ ریٹ بڑھا کر مہنگا بیچ کر پیٹرول پمپ مالکان پیسہ کما رہا ہے یا حکومت ؟ یہ سارا منافع پیٹرول پمپ کما رہے تو ان کی مارجن پرائس پر آج مذاکرات پھر کیوں ہوئے اور وقت کیوں دیا گیا ؟
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ پاکستان میں معمولی سی چوں چڑاں پر ہندوستانی میڈیا نان سٹاپ نشریات جاری رکھتا ہے جبکہ ہندوستان میں جاری ہنگاموں پر ہمارا مین سٹریم میڈیا خاموش کیوں ہے
اس بیٹی کے والد نے 70 ہزار تنخواہ کیلئے شہادت حاصل کی تاکہ اسکی بیٹی ساری زندگی یتیمی میں گزارے اور پاکستان کے بڑے بڑے سیاستدان اسکے والد کی نظریہ اسلام کے لئے شہادت پر طنز کریں۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان قائم ہے لیکن اس دھرتی میں سب سے زیادہ تذلیل بھی انہی کی ہوتی ہے