قسط دوم
۔یرا ارادہ کچھ اور لکھنے کا تھا مگر آج ایک بہت ہی بڑے مناظر فاتح پتہ نہیں کیا کیا ہیں
ان سے سوال کیا گیا کہ حضرت عائشہ صدیقہ کی فضیلت زیادہ ہے یا حضرت فاطمۃ الزہراء کی تو موصوف نے خوب گھوماکر جواب دیا جبکہ قرآن نے امہات المومنین کی فضیلت سب سے اوپر رکھی ہے
جس کو لگے کہ یہ عقیدہ غلط ہے وہ سامنے آکر بولے
اگر دو صحابہ کرام میں اختلاف ہو تو بھی ہم دونوں کو حق پر سمجھتے ہیں
جیسے آپ لوگ آئمہ اربعہ کو سمجھتے ہیں
ہم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معیار حق سمجھتے ہیں
جب معیار حق سمجھا تو یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ صحابہ کرام سے اجتہادی غلطی نہیں ہوئی جو کسی صحابی کے بارے میں کسی بھی بات پر یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ صحابی اجتہادی غلطی پر تھے میں اس کو غلط سمجھتا ہوں
اچانک سے ایران اور امریکہ کی جنگ بند ہوگئی، اچانک سے حوثیوں اور امریکہ کی صلح ہوگئی۔۔ اچانک سے ایران اور حوثیوں نے ملکر سعودی عرب کے خلاف نئی جنگ شروع کردی۔۔ اس شیطانی جکر کو کہتے ہیں انٹرنیشنل پالیٹکس
نام نہاد معتدل کی مسلسل ہذیانی کیفیت اور پاکستان کی خارجی پالیسی کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی کا جواب وطن واپس آکر اچھا طرح دے دیں گے یہ سگ آوارہ اس نسل میں سے ہے جو چودہ سو سال سے اصحاب رسول کو بھونک رہے ہیں اور پھر بھی خود کو امت کا خیر خواہ سمجھتے ہیں کذاب و دجال مباھلے مناظرے سے فرار
ٹیکس یورپ میں بھی مگر فرق بھی سمجھیں
یورپ سے پیٹرول کی قیمت کا موازنہ کر رہے ساتھ کہہ رہے یہاں بھی پیٹرول پر ٹیکس ہے یہ بھی سچ ہے ڈنمارک میں پیٹرول پر بہت زیادہ ٹیکس ہے تقریباً 48 فیصد ٹیکس ہے مگر جو بات نہی بتا رہے وہ یہ کہ ڈنمارک میں ہر بچے کی پیدائش سے 18 سال کی عمر تک ہر والدین کو فی بچہ پچاس ہزار ملتا ہے تعلیم مکمل فری ہے ایف اے ایف ایس سی تک کتابیں کاپیاں حکومت دیتی ہے یونیورسٹی میں ہر پڑھتے بچے کو ہزار ڈالر حکومت ہر مہینے دیتی ہے بے روزگار ہو جاؤ تو اسی فیصد تنخواہ دو سال ملتی ہے بیمار ہو جاؤ تو آپ کی لوکل یونین کاؤنسل آپ کو چھٹی کی تنخواہ دیتی ہے آپ کرائے پر آپ کی آمدن کم آدھا کرایہ حکومت دیتی ہے
غرض بے شمار سہولیات ہیں جو اسی ٹیکس کے پیسوں سے ملتی ہیں
البتہ یہاں کے حکمرانوں وزیروں مشیروں کو کوئی ذاتی جہاز اور پلاٹ اور مفت پیٹرول وغیرہ نہی ملتا ہے
یہ رافضی اگر ایران میں یوتا اور ایران کی سرکاری پالیسی کے خلاف بیان دیتا تو اسکے سرعام چوک میں ٹنگ دیا جاتا۔ یہ لعنتی پاکستان میں حوثیوں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں انکو بولو نکلو جاو ایران جاکر مرو یا حوثیوں کے پاس جاو۔
ایک رافضی کھٹمل چیرمین کا کھلاڑی محمد رضوان کے ساتھ دشمنی صرف اس وجہ سے ہے کہ وہ دیندار ہےکرکٹ کیساتھ دین کاکام بھی کرتا ہے یہ سب چیزیں اس زندیق کھٹمل کو کہاں پسند ایک انتہائی جھوٹے گھٹیا اور جھوٹا الزامات لگائے کہ وہ جوا میں شامل ہے وہ رضوان جس نے جوے کا اشتہار تک قبول نہیں کیا
حرمین کو نشانہ بنائیں گے
جو یہ کہتے ہیں کہ حوثی حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ تو دونوں مقدس مقامات کا بڑا احترام کرتے ہیں تو وہ ذرا کان لگا کر سنیں۔ یہ حوثیوں کا مذہبی رہنما کیا کہہ رہا ہے؟
نعم، نحن اہل الیمن سو نستھدف الحرمین الشریفین.....
جی ہاں، ہم اہل یمن دونوں حرمین کو نشانہ بنائیں گے، انہیں آل سعود کی گندگی سے پاک کریں گے اور انہیں آزاد کریں گے۔
آپ نے غور کیا کہ باب المندب سے اسرائیلی جہاز گزرنے کی اجازت ہے امریکی جہاز بھی گزر سکتے مگر سعودی جہازوں کو اجازت نہی اس پر حوثی حملہ کر دیتے ہیں جبکہ عاشقان ایران اور عاشقان عمران پاکستان میں حوثیوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے جو باقاعدہ امریکہ اور اسرائیل سے ڈیل کر کے سعودیہ پر حملہ آور ہیں
یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ سعودیہ غیر محفوظ ہے ؟
اسرائیل کےقیام 1948 سےلےکر اسی دہائی تک عرب اسرائیل کےخلاف لڑ رہےتھے پھر اچانک سے فرانس سے ایران میں خمینی کو لانچ کر دیا گیا اس کے بعد ایران نے عرب ممالک میں حکومتوں کے خلاف پراکسیز کھڑی کیں ۔۔ جن سے آج تک عرب ممالک لڑ رہے ہیں، عرب کمزور اور اسرائیل مضبوط ہوتا ہو گیا
ہمارے ملک اور پوری دنیا میں کسی بھی فساد کا عنوان کچھ اور ایجنڈا کچھ اور ہوتاہے،میں عالمی قوتوں اور پاکستان کی مقتدرہ کو بتانا چاہتاہوں کہ آپ ہمیں جو تعبیرات بیان کررہے ہیں، ہم آپ کے تعبیرات کے پابند نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان
یہ تو پڑھا تھا کہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے، مگر آج یہ بھی دیکھ لیا کہ مجوسی انہی یہود و نصاریٰ کے آلۂ کار بنے ہوئے ہیں
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
شاہزیب خانزادہ رائٹرز کی رپورٹ پڑھ کر سنا رہا ہے
ایران نے پاسدران انقلاب کے کمانڈرز فوجی مشیروں اور میزائیل “ ڈرون سے متعلق سامان یمن میں خوثیوں کو بھیجا ہے
خوثیوں نے چار دن پہلے ایک سعودی مسجد پر حملہ کیا کل مکہ میں ڈرون بھجوایا ہے اور پھر ایرانی منافق کہتے ہمارا تعلق نہیں ہے
پاکستان کے صف اول کا اینکر شاہزیب خانزادہ بین الاقوامی نشریاتی ادارے روئٹرز کی رپورٹ پڑھ رہا ہے : ایران کے پاسداران انقلاب حوثیوں کو سونا، چاندی، میزائل، اسلحہ، بارود، اور ہر قسم کا جنگی سازو سامان فراہم کرتے ہیں، اور حوثی باغی وہی اسلحہ اور میزائل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف پھینک رہے ہیں۔۔
انقلاب ایران سے اسرائیل مضبوط ہو گیا
یہ جو کہا جاتا کہ اسرائیل پر کسی عرب ملک نے کبھی حملہ نہی کیا یہ سو فیصد جھوٹ ہے 1948 میں اسرائیل کے قیام کے بعد سے 1979تک عرب ممالک اسرائیل سے کئی جنگیں کر چکے مصر ، اردن شام عراق لبنان نے گو اسرائیل سے براہ راست جنگیں کی ہیں جبکہ عراق، اردن، سعودی عرب، الجزائر، مراکش، کویت، لیبیا، تیونس وغیرہ نے فوجی یونٹ یا دیگر مدد بھی بھیجی ہے پھر انقلاب ایران آ گیا اور جس جس عرب ملک نے اسرائیل سے جنگ کی تھی وہاں ایرانی پراکسیز آ گئیں اس کے بعد عرب ممالک آپس میں لڑنے لگ گے یا ان کے اندر خانہ جنگی شروع ہو گئ یوں دن بدن عرب دنیا کمزور ہو گی آج بھی دیکھ لیں اسرائیل محفوظ جبکہ ایرانی پراکسی پاکستان سمیت ہر جگہ سے سعودیہ کی شامت لا رہے ہیں یہ ایران کا مڈل ایسٹ میں اسرائیل کے لئے رول ہے
ہم وہ ایران نہیں ہیں جو امریکی ٹینکوں پر سوار ہو کر عراق میں داخل ہوا تھا۔ اور نہ ہی ہم قاسم سلیمانی ہیں جو شام میں خواتین اور بچوں پر بمباری کے لیے پیوٹن کو ساتھ لانے کی غرض سے ماسکو گئے تھے۔ شامی صدر احمد الشراع کا بیان
پہلی خبر
2024-25 میں 2 بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں کو سستی گیس کی مد میں 84 ارب 49 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی
دوسری خبر
دونوں فرٹیلائزر کمپنیوں نے 2025 میں 190 ارب 94 کروڑ روپے خالص منافع کمایا
تیسری خبر
دونوں کمپنیوں نے اس سال اپنے ملازمین کو 15 سے 22 بونس دئیے
اصل خبر
کسان ڈی اے پی کی ہر بوری پر ہزاروں روپے اضافی دے کر بلیک میں خریدنے پر مجبور
#pakistan
اس مہنگائی میں یہ سفید پوش لوگ کیسے گزارہ کررہے ہوں گے۔ تصور کرنا بھی ممکن نہیں ہے لیکن صدر مملکت اور وزیراعلٰی پنجاب لگژری جہاز پر زاتی دورے کرتے ہیں۔ پھر کہا جاتا ہے کہ اخراجات خود ادا کئے۔ مگر کیا ان عام پاکستانیوں کے کوئی حقوق نہیں ہیں