چنگچی اور لوڈر رکشے جن کی باڈیاں ویسے ہی غیر قانونی ہیں اور نمبر پلیٹس کے بغیر رواں دواں ہیں ۔ ان حالات میں جو کہ بہت برے حالات ہیں ۔ سیف سٹی کیمرے غیر فعال ہیں ۔ ٹریفک کنٹرول کرنے والا محکمہ موٹرسائیکلوں کے خلاف غول بنا کر چالان کر رہا ہے۔ جیسے پاکستان کا قرضہ انہی کے ذمہ ہو2
شہر میں قاتل رکشوں کا راج ہے ۔ لاری اڈا سے بسیں نکلتی ہیں تو ہارن پر ہاتھ ہوتا ہے اور سو کی سپیڈ �� ایسا لگتا ہے لاہور جاکر آگ بجھائیں گے ۔ چھوٹی اربن ویگنوں کے ڈرائیور تو ہارن بجائے رکھنا ایسے فرض سمجھتے ہیں جیسے وہ ایمبولینس پر بیٹھے ہوں۔ 1
چین سے دوستی بہت ہے مگر چین میں نہ تو پاکستان کا کوئی چیمبر آف کامرس ہے ۔ نہ ہی چینیوں ن�� پاکستان میں کوئی چیمبر قائم کیا ہوا ہے ۔ نااہلی بیوروکریسی کی ہے یا تاجروں کی مگر سالانہ 18 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ بھگتنا پڑتا ہے
افغان طالبان کی کابل واپسی کے بعد سے دہشت گرد حملوں میں 238 فیصد اور جانی نقصانات میں 209 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ محض چار سالوں میں دہشت گردی کا طوفان آیا ہوا ہے ۔ ایران اور پاکستان پر ہونے والے حملوں میں 70 فیصد افغانی ملوث ہوتے ہیں ۔
رکن اک��امک ایڈوائزری کونسل مصدق ذوالقرنین کے مطابق ہر برس چار ملین افراد ملازمت کی تلاش کے لیے مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں ۔ انہیں جاب دینے کے لیے سات فیصد گروتھ ریٹ چاہیے۔ جبکہ گروتھ ریٹ بمشکل تین فیصد ہے ۔ یوں ہر سال ڈھائی تین ملین لوگ بیروزگاروں کی فہرست میں جگہ بنا لیتے ہیں۔
جیو پالیٹکس میں پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی تاہم ملک بھر میں بزنس بند ہو چکا ہے ۔ دوسری جانب خارجہ محاذ پر بظاہر ہمسائیوں کی پسپائی ہے مگر وہاں پر معیشیت بہتر ہورہی ہے ۔ سمجھ نہیں آرہی سیاست و اسٹیبلیشمنٹ کا اتحاد بھی کاروبار کیوں نہیں چلا پارہا ۔۔۔
ایمان مزاری کی گرفتاری سے ریاستی عدالتی نظام سمجھنے میں کافی آسانی ملتی ہے ۔ جنہیں قانون ، دفعات کا کیڑا کاٹتا ہے آزادی اظہار کے علم بردار بننے کا من کرتا ہے ۔ ان کے لیے یہ کافی حد تک سمجھ داری کا کام کرے گا ۔ اور جو جمہوریت کی اور کسی بھی شخصی آزادی کے حمایتی ہیں وہ بھی سمجھ لیں
اچھا بھلا ضلعی انتظامیہ کا امیج بنا ہوا تھا ۔ پھر ہاکی اسٹیڈیم میں بغیر تیاری کے ایونٹ رکھ لیا گیا ۔ مناسب تشہیر تو کرلی گئی مگر انتظامی معاملات انتہائی ناقص رہے جس وجہ سے وہاں پر آنے پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ مختلف ویڈیوز بھی گردش کررہی ہیں @DCFaisalabad
سمجھ نہیں آتی کہ جب ای چالان نظام بنا دیا ہے تو پھر ٹریفک سگنلز پر وارڈنز کیوں شہریوں کا وقت ضائع کرنے میں پیش پیش ہیں ۔ بیشتر سگنل بند کر کے لمبی لائنیں لگوائی جارہی ہیں ۔
@citytrafficpol@MaryamNSharif
ایران کا لمبی جنگ لڑنے کا تجربہ ہے ۔ اگر قیادت کچھ ہفتوں کا دباؤ برداشت کر گئی تو پھر امن بھی ملے گا اور دشمن کو طاقت کا اندازہ بھی ہو جائے گا ۔ مغرب اس دوران ایرانی حکومت کو تبدیل کرکے امریکہ نواز دھڑے کو آگے لانے کی کوشش کرے گا ۔ پاکستان روس اور چین سفارتی سطح پر مدد کرتے رہیں
یوں تو برانڈز کا گھٹیا پن ہمیشہ عروج پر ہی ہوتا ہے مگر SAPPHIRE جیسی برانڈز کا بھی رویہ وہی ہوگا ۔ مشاہدہ کرکے حیرانی ہوتی ہے۔ سوٹ آن لائن منگوایا اس میں خرابی تھی واپس کرنا پڑا ۔ مگر وہاں پر آپشن تھا اس کے بدلے موجودہ اسٹاک میں سے ہی کچھ لیا جا سکتا پیمنٹ نہیں
@SAPPHIRE
عالمی طاقتوں اور دہشتگرد قوتوں کا اگلا محاذ شام ہے ۔۔ جہاں پر اب پراکسی کے ذریعے یا پھر سامنے آ کر جنگ ہوگی ۔ شامی عوام جنگجو قوتوں کا ایندھن بنے گی ۔ سیاسی معاشی اور دفاعی استحکام اب شاید ہی کبھی نصیب ہو سکے ۔