تنخواہ پر ہمارا نہیں گھر والوں کا حق ہوتا ہے،شرم آتی ہے جب بچے اپنی معصوم خواہشیں ظاہر کرتے ہیں اور ہم انہیں پورا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے،خدارا ہماری عزتِ نفس کو مجروح نہ کریں،ہمیں ہماری اجرت ہمارے بچوں کا حق دیں۔
@sardarshah1@BBhuttoZardari#ReleaseSalariesOfIBA22Teachers
🔴 بی بی سی ورلڈ کی ایک رپورٹ نے بھارت کی جانب سے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر پھیلائے گئے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
جن کا مقصد پاکستان میں تباہی کا جھوٹا تاثر دے کر اپنے ملک میں جنگی جنون پیدا کرنا تھا۔
حیدر آباد میں آئی بی اے سکھر کے ذریعے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہ پورے ایک سال بعد جاری کی گئی اور دسمبر 2022 کا انکریمنٹ نہیں لگایا۔ جو کہ سراسر زیادتی اور ناانصافی ہے۔ ارباب اختیار اس مسئلہ پر فوری توجہ دیں۔
Retweet please.
#IncrementLagao
اٹھا کر پھینک دو باہر کہ نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے۔ ۔ تہذیب نو کے منہ پر ایسا چانٹا رسید کر کہ اس ۔ ۔ ۔۔زادی کا حلیہ بگاڑ دے کہاں ہے محکمہ تعلیم حکومت پاکستان ریاست اسلامیہ؟ آئین کے متعدد آرٹیکلز
پڑھتا جا شرماتا جا
Salaries na milny main Government se zada wo log zimmedar hain jo apny huqooq k liye awaz nahi uthaty. Ghulami ki tarha khamosh rehty hain.
#ReleaseSalariesOfIBA22Teachers
آج اگر محترمہ موجود ہوتیں تو اساتذہ ہوں سڑکوں پر خوار نا ہو رہے ہوتے۔ 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کی تنخواہیں فوری جاری جائیں۔ محمکہ فنانس کی سست روی کا نوٹس لیا جائے۔
#ReleaseSalariesOfIBA22Teachers#SMBB