@ShamaJunejo اسکا مطلب ھوا فیلڈ مارشل کی ڈر کے مارے نیندیں حرام ھو چکی ھیں۔
رھی بات فیلڈ مارشل کو ہٹانا تو اسکی کے لیۓ سادھ اکثریت بھی کافی جبکہ خان تو تین تہائ اکثریت کے ساتھ أ رھا 🤣
@ShamaJunejo@FarooqM13354667 کیا منافقت ہے ججز اور بیوروکریٹس کا نام کتنے اسانی سے لے لیا۔ اور ان جرنیلوں کا نام لینے میں محترمہ کی زبان کو لقوا مار گیا 🤣 جنہوں نے باہر اپنے جزیرے خرید لیۓ۔
@MuhammaddNawaz اس شعر میں شاعر بتانا چاہ رہا ہے ۔
اوۓ کتو ذرا غور سے سنو میں اپنے مرے ہوئے بیٹے کا بہت پہلے ہی سودا کر چکا ہوں تم مجھے اج کیا بتا رہے ہو 🤣
@IamIhsanMarwat وہ لوگ قسمت والے ھوتے ھیں جنہیں دشمن منافق نہیں ملتے۔
پی ٹی أی بدقسمت ھے جسے دشمن بھی منافقین اور بے غیرت ملے ھیں۔ اب اپنی ٹوئیٹ کو ہی دیکھ لو پر امن احتجاج کو توڑ پھوڑ کا نام دے کر اپنی بیغرتی کا کھلے عام مظاہرہ کر رھے ھو۔
@CSMR786 ویسے بندے کی بد دعا بھی کسی گولی سے کم نہیں۔ منافق کی نیندیں اڑا دی۔چودھری شاہد ڈائپر باندھنا شروع کردو۔ اب راہ چلتے کسی نے تھوڑی ٹیڑھی أنکھوں سے دیکھ لیا تو شلوار گیلی ھونے کا قوی امکان 🤣