سنجاوی لیویز فورس اور پولیس کا شرپسند عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ایک اور اہم کاروائی پاسرہ کے مقام سے چھینے ہوئے موٹر سائیکل برآمد چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار
اسسٹنٹ کمشنر معیم خان گچکی ہمراہ پولیس اور لیویز نے تیز بارش میں رات گئے تک اپریشن کی۔
سنجاوی// مورخہ 15 دسمبر، 2023
اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی یحیٰی خان کاکڑ نے سنجاوی بازار کا دورہ کیا۔
اس موقع پر مختلف اشیاء خوردونوش کی قیمتوں ، معیار اور فراہمی کا جائزہ لیا گیا ۔
اس دوران دوکانوں اور اشیاء خوردونوش کی صفائی ستھرائی بھی چیک کیا گیا
#Elections2024
A new strain of Congo virus has been reported in Quetta. We urge all citizens to take immediate precautions and avoid visiting hospitals unless necessary. Your safety is our priority. #CongoVirusAlert#Balochistan
اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی یحیٰی خان کاکڑ کے زیر صدارت امن و امان کے متعلق سنجاوی لیویز انچارجز کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوا۔
اجلاس میں تحصیل سنجاوی کے مجموعی امن و امان کا جائزہ لیا گیا اور بعد میں اسسٹنٹ کمشنر نے لیویز اہلکاروں میں گرم جیکٹ اور دیگر سامان تقسیم کیا
ڈپٹی کمشنر زیارت محمد رمضان پلال نے آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سنجاوی کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی یحیٰی خان کاکڑ ڈی،ایچ،او زیارت بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ملازمین کی حاضری رجسٹر چیک کی۔
@ramzan_palal@dpr_gob
بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے پی ڈی ایم اے بلوچستان نے الرٹ جاری کر دیا،تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھ دیا،جب تک سپل گزر نہیں جاتا،تمام پکنک مقامات پر پابندی لگانے پر زور دیا گیا مزید بتا رہے ہیں پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر فیصل نسیم پانیزئی
Courtesy.SAMA news
@AQuddusBizenjo@cs_balochistan@dpr_gob@MeerLangau@ndmapk@RoshanAliShai12@CMOBalochistan