بدبخت ہے وہ اولاد اور بیوی جس نے دنیاوی خواہشات کے لیئے اپنے رب کو ناراض کیا.
"باپ کی ناراضگی یعنی اللہ کی ناراضگی"
(فرمانِ ﺭﺳﻮﻝؐ)
@ZafarJdc#JDCFoundationPakistan
مرشد سماجیات اللہ آپکو سلامت رکھے آپکا سایہ اس معاشرے پر ہمیشہ بناٸے رکھے صحت والی لمبی زندگی ہو آپکی اپنا خیال رکھیں ہزاروں لاکھوں گھرانے آپ پر منحصر ہیں❤
@ZafarJdc#SupportJDC
"سندھ کے سب سے بڑے اسپتال کی صورتحال"
مریضوں کا جینا دشوار ہو گیا انتظامہ کی جانب سے لاپرواہی حیدرآباد سول اسپتال کے اعتراف میں قربانی کے جانوروں کی دو دن سے پڑی غلاظت باعث علاقہ مکینوں بلخصوص اسپتال میں موجود مریضوں کے لیۓ سخت تکلیف دہ صورتحال ہے،
@KashifShoroPPP#Hyderabad
ٹرین حادثے والے جگہ پر عوام نے سی ایم سندھ کو واپس بھیج دیا
ٹرین حادثہ عوام نے مراد علی شاہ کو کہا کہ اپ یہاں سے چلے جائیں ہمیں اپنا کام کرنے دیں ہم اپ کی وجہ سے بہت پریشان ہو رہے ہیں عوام غصہ میں مراد علی شاہ وہاں سے چند منٹوں میں واپس چلے گئے،
#TrainAccident#HazaraExpress
حیدرآباد ٹاسک فورس حیدرآباد اے ایس پی علینہ راجپر کا تھانہ پھلیلی کہ حدود میں کیپیٹل پلازہ کے سامنے چلنے والے جوئے سٹے کے اڈے پر چھاپہ بیس کے قریب جواریوں کو گرفتار کر لیا،
@AleenaRajper
#SindhPoliceHyderabad
ایس پی ٹریفک حیدرآباد علینہ راجپر ان ایکشن نسیم نگر کی حدود میں ٹریفک اسٹاف پر میرانی خاندان کے لوگوں کا پولیس پر تشدد پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
ایس پی ٹریفک کے اس عمل سے پولیس اسٹاف کا مورال بلند ہونے کیساتھ انکی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے
@AleenaRajper
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی انچارج خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد طاہر خانذادہ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی نےخدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام سالانہ امدادی ہروگرام سے خطاب کیا اس موقع پر ڈپٹی کنوینرز انیس قائم خانی، عبدالوسیم،موجود #MurdumShumariHumariRedLine
مردم شماری کروانے کا یہی مقصد ہوتا ہےکہ آبادی کو پورا گنا جائے لیکن کراچی میں سب سے بڑا مسلہ یہی ہے ایک ٹیبل پر بیٹھکر اعدادو شمار بتادیا جاتاہے کہ کراچی کی مکمل آبادی یہ ہے
@ranaansar26#MardumShumariHumariRedLine
یہ عزم ہے کتنی بھی مشکلات آئیں، ہم اپنے طرز سیاست کو، اپنے بیانیے کو، اپنے سلوک کو، اپنے جذبے کو اور اپنے عزم کو نہ بدلنے دیں گے نہ اسے مدہم ہونے دیں گے، خالد مقبول صدیقی
@Conv_KMS@allaboutmqm#MardumShumariHumariRedLine
کراچی شہر کی آبادی روز بروز بڑھ رہی ہے مگر صحیح مردم شماری نہیں کی جارہی ۔ جس کی بنیاد پہ وسائل کی تقسیم میں بہت بڑی خرابی پیدا ہوجاتی ہے ۔ کراچی کی آبادی کو صحیح شمار کیا جائے : کراچی کے رہائشیوں کا مطالبہ #MardumShumariHumariRedLine@PBSofficialpak@betterpakistan
ہم نے پہلےخدمت کی بنیاد رکھی اور اس کے بعد سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم پاکستان خدمت کے علاوہ سیاست کے کسی رُخ کو نہیں مانتی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
@allaboutmqm@Conv_KMS
مکان مالک کرایہ پر مکان دیتے وقت فیملی ممبران پوچھتا ہے کتنے ہیں پھر پانی گیس بجلی پر بات کرتا ہے وہ جانتا ہے کہ افراد زیادہ ہیں تو پانی بجلی گیس کا استعمال بھی زیادہ ہوگا،
ادارہ شماریات بھی شہری آبادی کو پورا گنے تاکہ وسائل و حقوق کی محرومی نہ رہے،
#MardumShumariHumariRedLine
مجیب گوٹھ سب ڈویژن اورنگی ٹاؤن میں شمار کنندگان اب تک نہیں پہنچے ہیں،علی خورشیدی
اس مرتبہ کراچی کی آبادی کو لاپتہ نہیں ہونے دینگے،علی خورشیدی
مردم شماری کے نام پر کی جانے والی سیاسی انجینئرنگ قبول نہیں کرینگے @alikhurshidi@PBSofficialpak#MardumShumariHumariRedLine