فیصل واوڈا نے محاورتا بات کی اگر میری پگڑی کوئی اچھالے گا تو میں اسکی اچھالوں گا اس پر انکو نوٹس جاری ہوگیا۔ جبکہ روف حسن نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کا نام لیکر جو کچھ کہا اس پر کچھ نہیں ہوا۔
وہ ججز ہی تھے جنہوں نے:
⇐ڈکٹیٹر کے کہنے پر بھٹو کو پھانسی لگا دیا۔
⇐وٹس ایپ میسج پر تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کو فارغ کردیا۔
⇐حنیف عباسی کو الیکشن سے ایک دن قبل سات برس کی سزا دی۔
⇐جنرل باجوہ نے اسوقت کے چیف جسٹس کو استعمال کرتے تھے۔
مصطفی کمال
https://t.co/n02cbFkWKW
سہولت صرف عمران خان کو حاصل ہے کہ جج صبح 9 بجے “ عمی “ کا انتظار شروع کردیتا تھا اور لاڈلہ رات کے 9 بجے پیش ہوتا تھا اور آج بھی جو آسائشیں عمران کو میسر ہیں وہ کسی اور کو نہیں
پس ثابت ہوا کہ اس فتنہ کو پروان چڑھانے میں سب سے زیادہ کردار ہماری یدلیہ کا ہے
بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ ، گرفتاری ، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جارہی ہے ، ماسٹر پلان چلایا جارہا ہے : شرجیل میمن
لو جی ۔ اب اس پر بھی لگاؤ توہین عدالت 👆
فرق واضح ہے۔ نوازشریف سزا یافتہ تھا تو اس سے فیملی کے سوا کوئی کسی کی ملاقات کی اجازت نہ تھی وہ بھی ہفتے کے مخصوص دن۔ عدلیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا تھا مگر عمران خان سے سیاسی ملاقاتیں نہ صرف عدلیہ مینیج کرتی ہے بلکہ اس میں تاخیر توہین عدالت بھی ہے۔
فرق یہ بھی واضح ہے کہ نوازشریف کو الزامات پر ریلیف اس وقت ملا تھا جب وہ اسٹیبلشمنٹ اور وہ جج تاریخ کی ردی کی ٹوکری کا حصہ بن گئے مگر عمران خان کو ارجنٹ ریلیف کی سہولت مل رہی ہے۔ ضمانتیں اور بریتیں گھر کی لونڈی ہیں۔
فرق یہ بھی واضح ہے کہ نوازشریف کا اے سی اتارنے کا بیان وزیراعظم امریکا میں دیتا تھا اور کسی جج کو برا نہیں لگتا تھا مگر عمران خان کے لئے سات سات بیرکیں توڑ کے واکنگ ایریا بن رہا ہے، مخصوص کچن میں دیسی گھی کے مٹن اور دیسی مرغ بن رہے ہیں جیسے جیل نہ ہو کسی ہوٹل کا فائیو سٹار سوئیٹ ہو۔
فرق یہ بھی ہے کہ نوازشریف کی بیٹی جیل سے باپ کے سامنے گرفتار ہوتی تھی اور جیل میں رہتی تھی مگر عمران خان کی اہلیہ ( علم نہیں عدالتی فیصلے کے بعد رشتے کی قانونی اور شرعی حیثیت کیا ہے مگر) بنی گالہ ہی رہتی ہیں۔ فرق یہ بھی ہے کہ نوازشریف کے گھروں تک پر قبضے ہوتے تھے۔
فرق یہ بھی ہے کہ نوازشریف گرفتاری کے بعد پیاروں کی فوتگی پر بھی آتا تھا تو ہتھکڑی لگ جاتی تھی مگر عمران خان گرفتاری کے بعد عدالت لایا جاتا ہے تو چیف جسٹس نو مئی برپا ہونے کے ٹھیک چھتیس گھنٹوں بعد کہتا ہے گڈ ٹو سی یو۔
فرق آج یہ بھی ہے کہ نوازشریف “سزایافتہ” تھا تو اس کا بیان چلانے پر پابندئ تھی مگر عمرانُسزا یافتہ ہے تو وہ سپریم کورٹ کے ججوں سے ویڈیو لنک پر خطاب کر کے بھاشن دینے جا رہا ہے۔
ان سب میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ نوازشریف نے بار بار وہ سب کچھ ہونے کے باوجود ۹ مئی برپا نہیں کیا تھا جس کا عشر عشیر عمران خان سے نہیں ہوا اور پھر یوں بھی ہوتا ہے کہ آرمی چیف یا کورکمانڈر جب بھی یہ کہتے ہیں کہ معاف نہیں کریں گے، اس کے ساتھ خانصاحب کو ایک بڑا ریلیف مل جاتا ہے۔
فرق تو ہے صاحب !!!
قانون عدلیہ توڑے یا فوج، ایک ہی بات ہے۔ قانون معطل کرنا ہے تو پھر پارلیمنٹ ہی کیوں نہ معطل کر دیں؟ مجھے کوئی قانون ناپسند، اسے معطل کر کے دوسرے کیسز سنتے رہنا استحصال نہیں؟ کیا یہ دیانتداری ہے؟
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نیب ترامیم معطل کرنے پر سوالات !!!
دہری شہریت والا جج بن سکتا ہے : اسلام آباد ہائی کورٹ
👎
اب یہ بھی بتا دو اگر کوئی شرابی ، زانی ،ایجنسیوں، سیاسی جماعتوں کا ٹاؤٹ ،نالائق اور سفارشی ہو تو کون روکے گا ؟
👎
کرپشن تو خیر مسئلہ نہیں ، ججوں کے بچوں کو بھی اجازت ہے۔آپکا “ ابو “ مظاہر نقوی ہو یا ثاقب نثار کا بیٹا
ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنت
جو تجھ سے بنی اس قوم یوتھ پہ لعنت
تری انتشاری باتوں پہ تھو تھو
تری منحوس سی صورت پہ لعنت
یوتھیوں کے خواب امید خواہش پہ تف ہے
ہر اک آرزو دل کی حسرت پہ لعنت
تو نے پاکستان کو دیا کیا
فقط فتنہ و فساد جا ایسی اجرت پہ لعنت
کہا تھا یہ آخری معرکہ ثابت ہونے والا ہے اور سواد بھی بھرپور انے والا ہے لہٰزا موسمی حالات اور واقعات کے مطابق پھلے ریوڑیاں مونگ پھلی کشمش دال چنا منگوا کر رکھ لیں
آج مرشد نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
جس جج کو ہٹانے کے لئے ایڑی چوٹی تک کا زور لگایا
آج اسی کی عدالت میں پیش ہو گیا۔
چاٹے گا سب چاٹے گا
سب چن چن کے
تھوک کہا ہے
یوتھڑ کچھ اور نہ سمجھ لیں
گنڈے ذہن
منجی آہستہ آہستہ ترٹ رہی ہے
اور ناظرین گرین کارڈ جج کی منجی چونک میں رکھوا دی گئی ہے اور مندر کے گھنٹہ طرح سب وجائی جارہے ہیں
اطہر من اللہ صاحب اڑیا جے فیر
نوازشریف مقدمات واری ہمارا ضمیر مدہوش تھا
خواجہ آصف گرین کارڈ واری ہم چلبل پانڈے بنے ہوئے تھے
سرینہ عیسی خواری وقت ہم نشہ میں تھے
وقارسیٹھ توہین وقت ہم خاموش تھے
شوکت صدیقی تقریر پر ہم منجی تھلے وڑ گئےتھے
رضی دادا گرفتاری پر ہم ستے پئے تھے
ابصارعالم کی گولی پر ہم وہیں وڑ گئے تھے