میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتا رہا ہوں!
جس دن عوام نکل آئی بیس منٹ میں جہاز اڑ جانا ہے ۔
20 منٹ میں جہاز اُڑ جانا ہےعاصم منیر کی زوجہ، انکی بیٹیاں قریبی رشتہ دار محسن نقوی، بیسن سے پچیس منٹ میں جہاز میں بیٹھکر اُڑ جائینگے۔
اگر اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے خان ہم میں سے چلا گیا تو پھر کس کیلئے لڑو گے؟ کس پر اعتماد کرو گے کوئی ہے اعتماد کے قابل؟؟۔۔ ہمارا لیڈر جیل میں ہم پر غیرت کر رہا ہے ایک دفعہ تم بھی غیرت کر لو۔ ان ظالموں کے خلاف صرف ایک بار نکلو گے جیت جاؤ گے پھر یہ ساری عمر تمہارے قدموں میں ہونگے
سہیل افریدی
“جب تک پنجاب کا شیر نہیں جاگے گا، تحریک آگے نہیں بڑھے گی” یہ بات سب سے پہلے قائداعظم نے کی تھی۔
اکثر یہ حوالہ دیا جاتا ہے کہ پنجاب جاگے گا تو پورا پاکستان جاگ جائے گا ۔
آج تاریخ ایک بار پھر پنجاب کو پکار رہی ہے۔ اگر پنجاب اب بھی نہ جاگا تو یاد رکھنا، تاریخ بڑی بے رحم ہوتی ہے؛ وہ بہادری کو کبھی فراموش نہیں کرتی اور بزدلی کو کبھی معاف نہیں کرتی۔
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
@JavedHashmiJH پاکستانیو! کب تک عمران خان جیل میں قید رہیں گے؟
اپنے حق اور انصاف کے لیے پُرامن طور پر آواز اٹھائیں۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے عوام، اپنی آواز بلند کریں، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں۔
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
تربیلا ڈیم، ورسک ڈیم اور کرک سے گیس بند کرینگے کیونکہ اس کے بغیر عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، ان مقامات پر ورکرز بیٹھیں گے
فضل الہی اور اقبال آفریدی کا اعلان 🔥