میں پٹھان آدمی ہوں، سیدھی بات کرونگا۔۔کسی نبی کو استثنیٰ نہیں ملا تو ان کو کیسے؟ تمہیں عمران کا ڈر ہے!
محمود خان اچکزئی کی خطرناک تقریر
#MehmoodKhanAchakzai#27thAmendment
بلوچ دہشت گرد.
پٹھان دہشت گرد۔
ڈاکٹر ماہ رنگ دہشت گرد.
عمران خان دہشت گرد۔
منصور پشتیں دہشت گرد
پی ٹی آئی دہشت گرد.. 25 کروڑ لوگوں کا الیکشن چوری کرنے والی بے گناہ لوگوں کو اغواہ اور قوم کو گولیاں مارنے والی سات لاکھ کت۔وں کی فوج ہلالی پاک ہے.
لکھ دی لا.نت 🖐️
افواج پاکستان پر جنگیں ہارنے کے الزام 🚨
1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ کیا خواجہ اصف کو پکڑ کر سزا دی جائے گی؟
عطاء اللہ عیسی خیلوی کا پیغام🚨
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا، تو آنے والے نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے🔥✊️
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
ہرجگہ غریبوں کی جیب سے چالان نکلوانےوالے سفید چمگادڑ ایک سائیں کے لونڈے کی ون ویلنگ کو پروٹو کول دیتے ہوئے۔۔۔
سائیں تو سائیں کا کتا بھی سائیں۔۔🤔
اللّٰہ سے زیادہ کیمرے کا خوف
سر پر ٹوپی ہاتھ میں تسبیح اور کرتوت شیطان والے
دکاندار اگر ویڈیو نا بناتا تو اس بیچارے مزدور کی موٹر سائیکل بھی گئی تھی اور مہینے بھر کی کمائی بھی
ہائکورٹ کا جج مجھے ملنے کی اجازت دیتا ہے پر میری ملاقات نہیں کروائی جاتی پھر سپریم کورٹ کے تین ججوں کے حکم پر بھی عمل در آمد نہیں ہوتا تو ہمارے پاس واحد راستہ پر امن احتجاج کا بنتا ہے جس کی شروعات ہم نے کر دی ہے۔ سہیل آفریدی
کہتے ہیں مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہے ۔۔۔ جتنی تذلیل اس دور میں خواتین کی اور ماؤں کی اس پنجاب پولیس کے ذریعے کروائی گئی ہے شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا ہوا ہو
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔