➡️ Convenor ISF IIUI
⏩ President undergraduates ILF ISB.
👉National Basketball Player 🏀
📖 Highest Scholarship Winner 🏆
🥴 Awardee from Human Rights Pakistan
At the Sessions Court in Islamabad, for yet another bail, in yet another PECA case. Clearly someone fears the truth hence all the criminal cases
Thank you as always to Khsns front line fighters , the incredible legal teams of #AdvLabiba and the Islamabad ILF @AdilMusakhel
8 فروری عام انتخابات میں کل ووٹرز کا 44 فیصد حصہ ساڑھے پانچ کروڑ کے لگ بھگ نوجوان ووٹرز 18-33 سال کی عمر کے تھے۔ جس کا 80 فیصد ووٹ پاکستان تحریک انصاف کو پڑا۔ یہی وہ بنیادی وجہ بنی ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی ۔یہی وہ واحد وجہ ہے جو نظام الدین کو پسند نہیں
یہ ہے دُنیا کے بُزدل ترین اور قابلِ نفرت لوگوں کا گروپ
57اسلامی ممالک2ارب سے زائد مسلمان،
31.66ملین مربع کلومیٹر رقبہ
50لاکھ سے زائد فوج،
24 کھرب ڈالر سے زائد معیشت
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو
مقامِ شرم 💔 تنہا ایران
#Iran
پہلے دعوے کیے کہ ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں ۔ پھر لنچ کرکے گھٹنے ٹیک دیے۔ اب سمجھ آئی مسلمان تو لاکھوں میں تھے۔ پھر حضرت امام حسین علیہ السّلام کے ساتھ صرف 72 ہی کیوں تھے۔
Pakistan under Fascist American Idealogy#Tehran
@IRGC__Iran پہلے دعوے کیے کہ ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہیں ۔ پھر لنچ کرکے گھٹنے ٹیک دیے۔ اب سمجھ آئی مسلمان تو لاکھوں میں تھے۔ پھر حضرت امام حسین علیہ السّلام کے ساتھ صرف 72 ہی کیوں تھے۔
Pakistan under Fascist American Idealogy
جتنا دکھ پاکستان کی رجیم چینج کا مجھے 22 میں تھا، اس زیادہ اب 25 میں ایران کا ہوگا۔
کیونکہ یہ رجیم چینج پیسے لوکل دلالوں سے نہیں بلکہ جنگ سے ہورہی ہے ۔ اور ایرانی غیرت مند قوم ہے۔
By decree of His Eminence Sayyed Ali Khamenei , Brig. General Sayyed Majid Mousavi is appointed as the new Commander of the IRGC Aerospace Force succeeding Martyr Hajizadeh.