"پتا نہیں آپ نے نوٹ کیا یا نہیں، مجھے انٹرویو کرنے کے دس منٹ میں #StephenSackur بہت پریشر میں آ گئے تھے۔ مجھے پریشر صاف صاف انکے چہرے پر نظر آ رہا تھا" - اسحاق ڈار
@nayadaurpk tried to save #IshaqDar but it only made it WORSE! 🤣🤣🤣
امن و جنگ، محبت و نفرت، تعلق و لاتعلقی تمام کی شروعات الفاظ سےہوتی ہے۔ وہ چاہےروانڈا کے ہوتو اور ٹٹسی قبائل کےبیچ نسل کشی ہویا پروٹیسٹینٹ اورکیتھولک کےبیچ امن ہو،شروعات الفاظ تھے۔ بلوچستان سیمینارکابہت بڑاحصہ نوجوانوں اورمشران سےسوشل میڈیاپہ قبائلی منافرت ناپھیلانےکی درخواست تھی۔
کوئٹہ/بلوچستان کوبہت بہت مبارکبادشاندارسیمینارکرانےپر۔آج آپ نےثابت کیاکہ سیاسی شعوراورحقیقی ایکٹیوزم میں آپ کسی سےکم نہیں۔ تمام تین صوبوں سےآئےمعززمہمانوں کابھی بہت بہت شکریہ
بلوچستان میں اپنی ٹیم اوردوستوں کاشکریہ اداکرناچاہونگاجنکی محنت آج رنگ لائی
#ActivistsInQuetta
PM Imran Khan's brilliant speech covered all aspects that concern the global community. Islamophobia, Kashmir, Money laundering, Conflicts, Covid-19 & Oppression that relate to the majority of world's populace.
#PMImranKhan spoke like a true global leader. Masha'ALLAH 🇵🇰❤
بند دروازوں کے پیچھے فوج کو پیر پکڑ کر سیاست میں آنے کی منتیں کرنے والے عوام کے سامنے کہتے فوج کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے۔
کب پہچانوگے ان منافقوں کو پٹواریوں؟
کب تک بےوقوف بنتے رہوگے؟
تمام دوستوں سے گزارش کہ 26ستمبر بروز ہفتہ عمران ہال خداےداد روڈ میں ڈیجیٹل میڈیا ایکٹیوسٹ سیمینار ہونے جارہا ہے آپ تمام دوستوں کوشرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
#ActivistsinQUETTA