شیر افضل مروت نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا ۔
فوج کو معدنیات کا طعنہ دینے والے خود چور نکلے
13 سال سے KPK معدنیات کا ٹھیکہ علیمہ خانم سلائی مشین کے بیٹے کو ملا ہوا ہے
علیمہ سلائی مشین کا بیٹا KPK کی معدنیات کوڑیوں کے بھاؤ لے کر انہیں بیچ کر اربوں روپے کما چکا ہے 😡
#یوم_نجات_مبارک
اس رقم کا میں نے سٹی بینک الفاح برانچ لاہور سے ڈرافٹ بنایا تھا- ڈرافٹ کی رقم کئی ملین جرمن مارک تھی - یہ 90کی دہائی کے اوائل کی بات ھے حکومت اسوقت ppp کی تھی- نواز شریف نے یہ ڈرافٹ خود جا کر بوسنیا کے حوالے کیا- جو لوگ نواز شریف کو الزامات کا ھدف بناتے ھیں
#ذرا_سوچیں
1/2👇
عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں 98 کروڑ ادا کئے تھے وہ صرف بنی گالہ سے وزیر اعظم ہاؤس آنے جانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتا تھا کیا وہ رقم اس نے ادا کی اگر نہیں تو آج غیرت کھاؤ اور ادا کر دو۔۔۔
مریم نواز شریف نے زاتی استعمال کے لیے ہیلی کاپٹر کی رقم تو ادا کر دی ہے۔۔۔
#گھڑی_چور_نیازی کی یہ حالت تھی یہ سوزوکی میں پھرا کرتا تھا اور اج اربوں کی گھڑیاں بیچ کر اور ملک ریاض سے زمینوں پر قبضے کروا کے ہیروں کی انگوٹھیاں لیکر اور یہودیوں سے فنڈنگ لیکر آج ایسے بنتا ہے جیسے اس سے امیر انسان ہی کوئی نہیں
علیم خاں 😂🤣
گزشتہ روز بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جب مودی سرکار کی جانب سے بننے والی پاکستان مخالف فلم سندور میں رول ادا کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ میں کیوں پاکستان کے خلاف فلم میں رول ادا کروں اور ساتھ ہی کروڑوں روپے کی آفر کو لات مار کر ٹھکرا دیا تو مودی سرکار نے ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو بند کردیا-
مودی سرکار کے اس اقدام کے خلاف محمد اظہر الدین نے اعلان کیا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر اگر ہماری بہن ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو نہیں کھولا گیا تو میں لاکھوں لوگوں کیساتھ دہلی کی سڑکوں پر نکلوں گا اور پھر جو کچھ بھی ہو گا اسکی ذمہ داری سرکار پر ہوگی- محمّد اظہر الدین کی دھمکی کام کر گئی اور 24 گھنٹے پورے ہونے سے پہلے ہی مودی سرکار نے ثانیہ مرزا شاپنگ سینٹر کے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے-
اس موقع پر محمد اظہر الدین کا کہنا تھا کہ "یہی تمہاری اوقات تھی جو تم نے دکھا دی- ثانیہ مرزا نے دنیا بھر میں ہندوستان کا نام روشن کیا اور اب تم اپنی جھوٹی فلم کیلئے ہندوستان کے سٹار کو بلیک میل کررہے ہو- تم اس فلم سے دنیا کو کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ دنیا فلموں پر نہیں حقیقت پر یقین کرتی ہے اور حقیقت دنیا دیکھ چکی ہے- تم کونسی دنیا میں بستے ہو- اب سے ہندوستان کے مسلمان آپ کا ہر میدان میں مقابلہ کرینگے- یہ آپ کی بھول ہوگی اگر آپ سمجھیں کہ ہم کمزور ہیں- ہم ہر میدان میں آپ سے دو قدم آگے ہیں"-
KPK ہاؤس میں کرائے کے یوٹیوبروں کو پانچ چھ کمرے سھیل آفریدی نے الاٹ کر رکھے ہیں جو اپنی فیملیوں کے ساتھ آ کر رہتے ہیں کھاتے پیتے ہیں گاڑیوں کا پیٹرول تک ڈلوا کر دیا جاتا ہے
اخے وہ چائے کے ساتھ بسکٹ نہیں دیتا 🤡
ثمینہ پاشا گروپ پہاڑوں پر ٹکرے مارنے کیوں گیا تھا اب آئی سمجھ ؟
میں بطور CIA اہلکار دنیا کے
72 ملکوں میں گیا۔
مجھے
سب سے زیادہ نفرت انڈیا سے ہے
میں نے اتنا گندہ ملک دنیا میں کہیں نہیں دیکھا۔
لوگ جہاں مرضی سڑکوں پر
گندگی کرنا شروع کر دیتے ہیں
اور
گندگی کر کے چل پڑتے ہیں۔
(سابق CIA اہلکار)
شوکت خانم پروجیکٹ کا کُل تخمینہ 76 کروڑ تھا
پلاٹ بطور وزیراعلیٰ نوازشریف صاحب نے دیا
ذاتی کاروبار سے 50 کروڑ کا چندہ دیا
شریف میڈیکل سٹی شریف خاندان کےذاتی پیسوں سے چلتاھے
مفت علاج ہوتاھے
کبھی چندہ مانگنے کیلئے اشتہار یا تقاضہ نہیں کیا
یہ تین خواتین پونا گھنٹہ رونا دھونا کرکے پتلی گلی سے نکل گئیں ہیں مگر سندھ کی کارکردگی پر ایک لفظ نہیں بولا وہاں کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور ہم ابھی تک گٹر لائن میں پھنسے ہوئے ہیں۔لوگ آپ کی جان کو روتے روتے اپنی آدھی زندگی گزار چکے ہیں۔
آپ اپنی 18 سالوں کی کارکردگی اور سندھ کے عوام کی تکلیفیں دیکھیں پھر کچھ شرم محسوس کرنے کی کوشش کریں۔
@SyedaShehlaRaza@sharmilafaruqi@PalwashaKhan18
کہاں تک سنو گے, کہاں تک سناؤں.....؟؟
سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے لوگوں کو میٹھے پانی کی فراہمی کیلئے 46 کروڑ روپے کی لاگت سے 54 کلومیٹر کی پائپ لائن بچھانے کاکام سال 2010 میں شروع کر کے سال 2020 میں مکمّل کیا گیا لیکن اس تاخیر کی وجہ سے درمیان کے 6 کلومیٹر کا پائپ زنگ لگنے سے گل گیا اور یوں پانی فراہم نہیں کیا جا سکا- پھر سال 2023 میں پانی کی پائپ لائنز کے مزید منصوبے بنے اور ان میں مذکورہ لائن کے 6 کلومیٹر حصّے کو نئے پائپ سے تبدیل کرنے کو بھی شامل کر دیا گیا- مزید 3 سال گزر چکے ہیں لیکن پائپ کے اس حصّے کو دوبارہ ڈالنے کے دور دور تک کوئی آثار نہیں-
قصّہ مختصر, سندھ کے عیاش حکمرانوں نے دبئی میں تو اپنی رئیل اسٹیٹ کے ڈھیر لگا لیئے لیکن نگر پارکر کے عوام کو 16 سال گزرنے کے باوجود پینے کا پانی نہیں پہنچا سکے-
نالائقی, نااہلی اور کرپشن سے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی ایسی مثالیں پوری دنیا میں کہیں نہیں ملیں گی-
بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد کا غلط فیصلہ کس کھوتے کے پتر نے کیا :عمران خان غصے میں
وزیراعظم صاحب غصہ نہ کریں آپ نے ھی مجھے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا :حماد اظہر وزیر خزانہ عمران خان😂🙏