رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی قمر منصورکی والدہ کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کا اظہارتعزیت
لندن……7 جون 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کےبانی وقائد جناب الطاف حسین نےرابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی قمرمنصورکی والدہ کے انتقال پران کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس کی اس گھڑی میں اورتحریک کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ قمرمنصورکی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوار اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔
⛔️⛔️The Albanian people refuse to abandon the streets and return to their homes‼️
🔺Thousands of Albanians remain in the streets to protest against what they consider the appropriation of national lands by Jared Kushner and his wife, whom they link to Israeli interests‼️
آمین
قمر بھائی اس تحریک کے شائد ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ مظالم و دکھ اسیری سہی ہے
نہایت شریف انسان اللّہ ان کو اور انکے خاندان کو اب ہر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین
اور نثار بھائی اور ان کے بیٹے بھی جلد گھر لوٹیں آمین
آ
قمر منصور بھائی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ شاید ظلم و جبر کے اس ماحول میں بہت سے لوگ ان کی خدمات اور تحریک کے لیے ان کے خلوص کا کھل کر اعتراف کرنے سے گریز کرتے ہوں، لیکن ایک عرصہ بطور معاون ان کے ساتھ وابستہ رہنے کے بعد میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے قمر منصور بھائی جیسا شریف النفس، مخلص اور کھرا انسان بہت کم دیکھا ہے۔
یہ ویڈیو 22 اگست کے بعد ان پر قائم کیے جانے والے مقدمات، طویل قید و بند اور اذیت ناک حالات سے رہائی کے بعد کی ہے۔ ضمانت پر رہائی کے باوجود میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے مقدمات اور ذاتی مشکلات سے زیادہ اپنے ان ساتھیوں کا ذکر کیا جن پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے، اور ان کے خاندانوں کی فکر ان کے چہرے اور الفاظ سے نمایاں تھی۔ یہی وہ وصف ہے جو ایک سچے اور بے لوث کارکن کی پہچان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ قمر منصور بھائی کو والدہ ماجدہ کے انتقال پر صبرِ جمیل عطا فرمائے، مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
@Adljaferi آمین
قمر بھائی اس تحریک کے شائد ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ مظالم و دکھ اسیری سہی ہے
نہایت شریف انسان اللّہ ان کو اور انکے خاندان کو اب ہر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین
اور نثار بھائی اور ان کے بیٹے بھی جلد گھر لوٹیں آمین
آ
عسکری عاشرواد ہے سب
مہارت یہ کے عسکری پچھواڑا چاٹنے کے ساتھ ان کو خوش کیسے رکھا جاۓ
مال کھاؤ اور کھلاؤ بھی
دونوں خوش
ملک و عوام گئی تیل لینے
ملک سے مخلصی ہوتی تو زرداری نواز خاندان جیل میں ہی مرتا
اس ملک کا خدا حافظ
اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر سیاست کے میدان میں پیپلز پارٹی کی مہارت سے انکار مشکل ہے۔
مخالفین جب جذبات سے فیصلے کرتے ہیں، پیپلز پارٹی اکثر سیاسی حساب کتاب سے کھیل جیت لیتی ہے۔
@kooldjrian2@AzharKhan عسکری عاشرواد ہے سب
مہارت یہ کے عسکری پچھواڑا چاٹنے کے ساتھ ان کو خوش کیسے رکھا جاۓ
مال کھاؤ اور کھلاؤ بھی
دونوں خوش
ملک و عوام گئی تیل لینے
ملک سے مخلصی ہوتی تو زرداری نواز خاندان جیل میں ہی مرتا
اس ملک کا خدا حافظ
زبانیں بند کی جا سکتی ہیں، دلوں کی صدائیں نہیں۔ ظلم کے اندھیروں میں بھی حق کی روشنی باقی ہے۔ الطاف حسین مظلوموں کی آواز ہے، اور سچ کا ساتھی۔
#11junecomingsoon
Dear Team @X@suhail_khanzada account appears to have been compromised. Please could you urgently review the issue and assist in recovering the account at the earliest convenience. Your prompt support in securing and restoring access would be greatly appreciated.
After decades of #PPP rule, many people look at the condition of Sindh and ask: where is the progress? Yet the Zardari family still presents itself as the answer to the province’s future. Who still believes these promises, and why?
#Sindh#Karachi
167 دن گزر چکے ہیں، مگر نثار پنہور اور ان کے بیٹے محسن پنہور آج بھی لاپتہ ہیں۔ پہلے نثار پنہور کو تین ماہ تک بغیر کسی جرم کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا، اور رہائی کے صرف آٹھ دن بعد انہیں دوبارہ ان کے بیٹے کے ساتھ دن دہاڑے اغوا کر لیا گیا۔
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیوں بار بار میرے والد اور بھائی کو نشانہ بنایا جاتا ہے؟ کس کے حکم پر یہ ظلم جاری ہے؟ کسی انسان کو مہینوں تک اس کے اہلِ خانہ سے دور رکھنا انصاف نہیں، بلکہ کھلی ناانصافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر رہا کیا جائے!!! #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
@Adljaferi@Hameedeez ان بھڑوں کا بس چلے تو بھٹو حرامی اور اس کی ناجائیز اولادوں کا قتل بھی مہاجروں پر ڈال دیں
یہ سارا منجن اس وقت ہوتا ہے جب ان کی کرپشن پر سوال اٹھاۓ جاتے ہیں #الطاف_حسین_ضروری_ہے