@KashifViews اس کا مطلب ہے کہ سیاست کرنا صرف دو خاندانوں کا حق ہے باقی سب بھاڑ میں جائیں اور اسٹیبلیشمنٹ جو چاہے وہ کرے انکو کوئی کچھ نہ کہے یہ وقت ہی بتائے گا کون کیا ہے اور پیسوں کے عوض لکھاری عام بک رہا ہے
@wajih_sani واہ کیا کہنے جناب کے جو کرپٹ ہو اسکو کرپٹ نہ کہیں برسوں سے یہ لوگ ملک پر مسلط ہیں ملک غریب تر ہوتا گیا اور یہ امیر تر ہوتے گئے اور اسکا نام بدتمیزی ہے