ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹ سے ’بغیر دقت جائز حقوق کا حصول۰
اسلام آباد میں اس نظام کی کامیابی کے بعد پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا نے بھی ان قوانین کو اپنے صوبوں میں اختیار کر لیا ہے۔
��رٹیفکیٹ کے حصول کے پانچ مراحل کیا ہیں؟ جانیے!
ایک مرتبہ پھر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ سپریم کورٹ فیصلے کی آڑ میں میرے کزن کی زمینوں پر قبضہ کرنےکےلیئے ذرعی زمینوں کے پاس اپنے مشینریز کے ساتھ آ گئی جنہیں ہم نے بھگا دیا کہتے ہیں کہ زمینیں ہمیں سپریم کورٹ نے دیئے ہیں ایسا کہہ کر 19000 ایکڑ زمین پر قابض ہوچکے ہیں
#SayNoToBahriaTown
نمرتا اور نوشین دونوں بچیوں کے ڈی این اے ایک ہی شخص سے میچ ھوگیے۔ دو سال تک اس شخص کو چھپایا گیا وہ کون شخص تھا سندھ حکومت نے جے آئی ٹی بھی بنائی مگر اس کی رپورٹ بھی نہیں آئی کب تک ھماری بچیاں اسی طرح ماری جائیں گیں اور انکو خودکشی کا رنگ دیا جائے گا
Pakistanis' should stop wasting food in Weddings. We should copy #CleanPlateCampaign as adopted by Chinese. We have thousands of people who can hardly manage a square meal a day and sleep on empty stomach, apart from the teeming millions who are undernourished