اماں کے نئے ویاہ کی مصروفیات میں سے ٹائم نکال کر قاسم گولڈ سمتھ کہہ رہا ہے کہ میری پھوپھیاں گرفتار کر لی گئی ہیں۔
چور کی اولاد کو کوئی بتائے۔
کہ جب اسکا بدکار باپ حکومت میں تھا تو دوسروں کی پھوپھیاں ہسپتالوں سے اٹھائی جاتی تھیں۔
اس وقت اپنے چول باپ کو شرم کیوں نہ دلائی تم نے؟
شاہ محمد قریشی عمر عطا بندیال کے buddy ہیں۔ عمرعطابندیال اور ان کا ہم خیال گروپ چاہتا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننے سے پہلے انتخابات ہوجائیں اور تحریک انصاف کو کسی طرح حکومت مل جائے تاکہ قاضی فائز عیسی کا راستہ روکا جاسکے۔ انہوں نے پوری گیم بنائی کہ 90 دن کے اندر انتخابات کرادیے جائیں۔ ان کا خیال تھا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات ہوجائیں تو پورا ملک ہاتھ آجائے گا اور پی ڈی ایم حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ یہ بنیادی طور پر عمرعطابندیال ان کے ہم خیال یا یوں کہہ لیں کہ اس وقت کی جوڈیشری کا منصوبہ تھا مگر کامیاب نہ ہوسکا۔ ایک منصوبہ ان کا تھا اور ایک اوپر والے کا۔ یہ نہ قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس بننے سے روک سکے، نہ سید عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روک سکے
یہ رہا نعیم بخآری کا صحافی اویس یوسفزئی کو دیا گیا انٹرویو
جس میں نعیم بخآری واضع طور پر عمران خان کی گھڑی چوری اور القادر کے نام پر زمین کی رشوت خوری کا بتا رہا ہے
سہیل آفریدی کی گاڑی نے ریلی میں شریک موٹر سائیکل سوار کارکن کو ٹکر ماری جو گر کر زخمی ہو گیا مگر نہ ریلی رکی نہ سہیل آفریدی کی گاڑی رکی ،ان کے نزدیک کارکن کیڑے مکوڑے ہیں جن کو یہ روندتے ہوئے آگے نکل جاتے ہیں۔یہ پہلی بار نہیں ہوا، ملتان جلسے میں لوگ مر رہے تھے مگر عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے اپنی تقاریر جاری رکھی تھیں۔عمران خان کی ریلی میں صحافی رپورٹر کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی تھی مگر قافلہ نہیں رکا تھا۔
گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی گریڈ 20 کی افسر انیلا سلمان کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش پر اسکی لازمی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی سزا پر دستخط کر دیئے-
مذکورہ مسیحی خاتون افسر جو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کیڈر کی افسر تھی وہ 3 سال قبل غیر معمولی ایکس پاکستان رخصت (بغیر تنخواہ) لیکر امریکہ گئی- وہاں سے دو مرتبہ چھٹی میں ایکسٹینشن لی لیکن واپس نہیں آئی-
اسکے خلاف سزا کا یہ اقدام درست ہے لیکن ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور اسکے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ان افسروں کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیئے جو اسکی ایکس پاکستان رخصت کو منظور کرتے رہے-
نیز یہ انکوائری بھی ہونی چاہیئے کہ تقریباً 26 سالہ بیوروکریٹک کریئر کو کن حالات و واقعات کے تحت چھوڑ کر امریکہ گئی, اس دوران اسکی وہاں کیا سرگرمیاں رہیں اور اسکو پاکستان میں کن افسران کی پشت پناہی حاصل رہی-
موصوف جسٹس راحیل کامران شیخ صاحب مئی 2021 میں جج تعینات ہوئے، مئی 2026 میں پانچ سال مکمل کر کے 35/40 لاکھ کے قریب پینشن secure کی اور آئین و قانون کی بالادستی کا بھاشن دیتے ہوئے نکلتے بنے، اگر جج صاحب کو اتنی ہی غیرت چڑھی ہوئی ہے تو اعلان کریں کہ وہ پینشن نہیں لیں گے۔
سر جہاں لاکھوں روپے کا مال ملوث ہو، وہاں غیرت ویرت کا ڈھونگ رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔
یہ جہاز کس کا ہے ؟
کیا آج دورہ سندھ کیلئے پورے جہاز کو کرایہ پر حاصل کیا گیا ؟
جہاز کا کرایہ کس نے برداشت کیا ؟
وزیراعلی سہیل آفریدی، وزراء، ایم این ایز، سکیورٹی گارڈز اور سرکاری ملازمین پر مشتمل 20 سے زائد رکنی وفد کا خصوصی جہاز میں سفر
میر رضا کو گلستان جوہر چھوڑنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ کا کہنا ہے کہ مالک مکان نے اور کمپنی نے میر رضا کیس کی وجہ سے نکال دیا، اب کچھ نہیں کررہا۔ جوڈیشل کمیشن میں بیان دیتے ہوئے احسان اللہ نے کہا کہ میرے حالات بہت خراب ہیں، میرا ایک بھائی پہلے ڈرائیوری میں شہید ہوگیا۔ کمیشن کے سوال کے جواب میں احسان اللہ نے کہا کہ سر میں جہاں رہتا تھا گلشن جمال میں ، اس کیس کی وجہ سے مجھے نکال دیا، کمیشن نے سوال کیا کہ ابھی تم کہاں رہتے ہو، جس پر احسان اللہ نے کہا کہ ابھی میں تھانے میں رہ رہا ہوں۔
8 گھنٹے گزر گے ٹورنٹو کی سڑکوں پر بارش کا پانی وہی کا وہی ہے
پچھلے ماہ لاہور کینٹ کے کسی انڈر پاس میں یوں ہی پانی تھا ہم نے دیکھا کیسے ماتم کیا گیا دو دن پہلے پنڈی مری روڈ کے انڈر پاس کی ویڈیو پر ڑی ڑی تھا جو واسا نے 11 بجے کلئیر کر دیا تھا
خیر شعور کے یدے نہیں سمجھیں گے
شہباز شریف صاحب بھی کمال کرتے ہیں اب یہ گریڈ 20 کی افسر ڈاکٹر انیلا سلمان ہیں تین سال پہلے چھٹی لے کر امریکہ گئیں واپس نہی آہیں اب ان کو جبری ریٹارڈ کر دیا ہے برطرف نہی کیا ہے تو ان کی تو موج لگ گی پینشن گریجویٹی سب ملے گی امریکہ میں ڈالر میں پینشن لیں گی اور عیش کریں گی
کچھ عرصہ پہلے ٹک ٹاک کے لیے سہیل آفریدی کراچی جانے کے لیے مسافر جہاز میں گیا سب یوتھیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا وہ چاہتا تو خصوصی طیارہ استعمال کرتا اب ہیلی کاپٹر سے اتر کر فراٹے بھرتا پرائیوٹ جیٹ پر بیٹھ رہا اور کوئی ایک یوتھیا یہ پوسٹ نہی کرے گا
عمران نیازی اور جمائمہ یہودن کے 120£ ارب پاؤنڈ کا پول کھل گیا، اربوں پاؤنڈ کا چورن بیچ کر یوتھیوں کو بیوقوف بنایا۔
چُلو بھر پانی میں ڈوب جاؤ بیشرم یوتھیوووو۔۔۔🐕🐕🐕
جنکے بچے چھوٹے وہ یہ دیکھ لیں بنٹی ، بسکٹ ، ٹافیاں کسی حال میں بچوں کو نا دیں ان کی فیکٹری کا حال چیک کر لیں بچوں کو زہر کھلا رہے وہ بھی پیسے لے کر
مشکل کام ہے ناممکن نہی بچوں کو ہیلدی سنیک جیسے پھل سبزیاں دیں یا پھر گھر پر کچھ بنا دین ۔زندگی کا معاملہ ہے