السلام علیکم،
معزز اے ای اوز آج کی مہم کے ٹیگ درجذیل ہیں؛
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو#RegulariseSSEsAEOs
تمام دوستوں سے گزارش ہے سماجی میڈیا پر اپنے حق میں اواز بلند کریں۔
"AAP Social Media Team"
اے ای اوز پنجاب اور ایس ایس ایز کور کمیٹی پنجاب، ضلع وہاڑی کے اے ای اوز سے یکجہتی کے لیے آج کا ٹیگ فائنل ہو چکا ہے جو کہ نیچے دیا گیا ہے؛
#CEOVehariReinstateAEOs
سب دوستوں سے درخواست ہے وہ اس مہم کا حصہ بن کر بھرپور پاور شو کا مظاہرہ کریں
"AAP Social Media Team"
الحمد للہ
پنجاب کی مکمل کابینہ نے اساتذہ اور اے ای اوز کے دھرنے کو acknowledge کیا
کامیاب مذاکرات پر دھرنے کے اختتام
اے ای اوز پنجاب کی قیادت رانا نوریز کی سربراہی میں مبارکباد کی مستحق
#AAPGUJRANWALA#noraiz_Tariq#AAP_Punjab
Credit for this achievement. ..... goes to newly recruited AEOs (2016 to 2018)....... service structure is our core demand.
@MRaasUpdates
@Rai_Manzoor786
@SchoolEduPunjab