@anaulhaq منصور، آپکی ہر بات بالکل درست ہے۔ میں یہ بات 20 سال قبل سمجھا تھا، جب سکولوں میں 4000 پر ٹیچر ہوتا تھا، کہ یہ کیونکر بچوں پہ محنت کرےگا۔
10 سال بعد کا مشاہدہ- ہمارا تو CSS افسر ایک استاد سے بھی زیادہ duffer ہے۔
مطلب نکما پن پیسوں کا محتاج نہیں، ہمارا سب سے بڑا خزانہ ہی یہ ہے۔
@anaulhaq مریم کو یقیناً فائدہ نہیں ہوگا، مگر مریم کو ایسے مشورے دینے والی افسرشاہی اپنی حرام خوریوں میں مناسب اضافہ دیکھے گے۔ قانون بنانا بہت اچھا ہے مگر supply chain کے آخری سرے پر بیٹھی کمزور مخلوق کو نشانہ بنانا بہرحال poor governance ہی کہلائے گی۔
@RShahzaddk ضروری ہے کہ سب کو ایک ترازو میں ہی تولا جائے۔ چونکہ مبشر زیدی ایک مانے تانے عقائد کے نظام پر سوال اٹھاتے ہیں، ہمیں لازما ان کے سوالوں کے ��وابات ��ھونڈنے چاہئے۔
@RShahzaddk شہزاد بھائی، آپ کا یہ نقطہ بالکل درست ہے کہ تاریخ میں متوازی بیانیے موجود ہوتے ہیں اور راویوں کے تعصب یا Dis-continuoty سے تاریخ کا ہر واقعہ متاثر ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر ہم اسی منطق کو آگے بڑھائیں تو یہی اصول ہر تاریخی اور مذہبی دعوے پر یکساں لاگو ہونا چاہئے۔
@RShahzaddk اگر مسلم مؤرخین اور محدثین کی مرتب کردہ سیرت یا ازواجِ مطہرات کی تعداد کے احوال کو 200 سال بعد کی لاف زنی یا غیر معتبر بیانیہ قرار دیا جا سکتا ہے، تو پھر انہی راویوں اور انہی سندوں کے ذریعے پہنچنے والی باقی مذہبی روایت کو مکمل طور پر الہامی یا غیر متنازع کیسے مانا جا سکتا ہے؟
@RShahzaddk اگر ابتدائی تاریخ اور راویوں کی روایت کو اس حد تک مشکوک یا غیر مستند مان لیا جائے کہ اس پر مکمل اعتماد نہ کیا جا سکے، تو پھر یہی سوال قرآنی متن کی تاریخی تدوین، احادیث کی تدوینِ ثانی اور اسلامی روایت کی اپنی تاریخیت پر بھی اٹھتا ہے۔
Messi retires from the national team with one of the best performances in World Cup history, and leaves the stage to the younger ones.
#Cristiano acts like a spoiled child because they have to promise him playing minutes.
#Messi
Cristiano, The most overrated player in football, media made the audience see him as rival to Messi!!!!
The reality is Cristiano is a player as the likes of Robben, Neymar, Mbappe
Only possibly superior to them, he has consistency.
#messi#Ronaldo#portugalvsnorway
@farhanmalikview آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ اسرائیلی حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت بہتر کرتی ہے، مگر آج اسرائیلی جیٹ طیارے اسرائیل اور اردن کی سرحدی فضائی حدود میں ہی رہے۔ انہوں نے دور ہی سے مسافر طیارے کی نگرانی کی اور جیسے ہی صورتحال اسرائیلی فضائی حدود سے دور ہوئی، وہ واپس لوٹ گئے۔
Aground on a shoal. 22–27 knot winds. Coast Guard lays a 600-metre tow and pulls her free.
Master then continues the fuel run to the fishermen.
That’s the job — get her off, then finish the mission.
یہ "جج" تھے یا "چھج"
سودے باز ی اور مک مکا کی پیشکش
صحافی عبدالقیوم صدیقی کے مطابق چیف جسٹس بندیال نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کو فون کر کے پیشکش کی کہ آپ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت پر مثبت نوٹ لکھکر مجھے بھجوا دیں+++
#PPOD: The Telescope That Discovered Neptune 🔭
On September 23, 1846, astronomer Johann Gottfried Galle pointed this Fraunhofer refracting telescope toward a predicted location in the night sky and identified #Neptune, the eighth planet in our solar system. The discovery came after astronomers Urbain Le Verrier and John Couch Adams independently used irregularities in Uranus’s orbit to calculate where an unseen planet should be.
Galle found Neptune less than one degree from Le Verrier’s predicted position, making its discovery a remarkable demonstration of Newtonian gravity and celestial mechanics. The nine-inch Fraunhofer refractor, built around 1826–1827 and considered one of the finest telescopes of its era, is now part of the Deutsches Museum collection in Munich.
Credit: @DeutschesMuseum
#planetaryscience
@captsingh Sorry state of affairs for seafarers
Is there anyone/ any state or organization even discussing regarding sufferings of our community?
@captsingh do you have any information on this?