"میں اپنی بیٹی کو آپ کے سامنے پیش نہیں کرسکتا،اب آکر میری لاش لے جائیں"
نورجان کاخودکشی سے پہلے پاکستانی فوج کے لیے آخری پیغام
نورجان کاجرم یہ تھا کہ انہوں نے بیٹی کی شادی ایک جہدکارسے کی تھی
کل فوج نے بیٹے سمیت کیمپ منتقل کرکے تشدد سے دونوں گردے ناکارہ اور ایک پاوں توڑ دیا
@Intekhabhd@Nasrullah_Baloc@VBMP5 Missing Persons کے لیے آواز بلند کرنا ہمارا دینی اور قومی فریضہ ہے، ہم سب کا فرض ہے کہ ہر گمشدہ انسان کے لیے اتنی زور سے آواز بلند کرے کہ عالمِ انسانیت کے کانوں تک ہماری آواز پہنچے اور انسان دوستوں سے توقع رکھتے ہیں وُہ گمشدہ افراد کے اَغوا کنندگان کے خلاف آواز بلند کریں گے

میری والدہ نے بلوچ سیاسی رہنماؤں سمیت حکومتی ارکان سے ملاقاتیں کرکے بھائی راشد حسین کے جبری گمشدگی اور غیر قانونی طور پر پاکستان منتقلی کے دستاویزات فراہم کیے، لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھائی۔
امید کرتے ہیں جناب نواب اسلم رئیسانی @SarawanChief راشد کے حوالے سے آواز اٹھائینگے۔

راشد حسین کو دیگر سیاسی اسیران کی طرح دو سال قبل غیر قانونی طور پر لاپتہ کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے وزیر اعظم سمیت دیگر وزارت کی یقین دانی کے باوجود راشد حسین کو ابتک منظرِ عام پے نا لانا افسوس و شرم کی بات ہے۔۔۔ #ReleaseBalochMissingPersons#SaveRashidHussain