پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں ایک مرتبہ پر پاکستانی فورسز کی جانب سے اجتماعی انسانی قتل عام کی تیاریوں کی اطلاعات
امن پسند ،انسانیت دوست دنیا پاکستان کو پر امن انسانوں کے قتل عام سے روکے۔
#RightsMovementAJK
اے وطن کے عظیم شہیدو !
اے سرفروش جانبازو!
عظیم و برتر رب کعبہ کی کبریائی کی قسم ،
ہم آپ کے لہو سے کبھی بھی بے وفائی نہیں کریں گے ، آپ نے جو آزادی کی شمعیں اپنے خون سے روشن کی تھیں وہ آزادی کے اجالے کی آمد تک جلتی رہیں گی۔
آپ سب ہمارے ہو ۔
ہم آپ کے ہیں۔
#IndependentKashmir
1۔ ہم زندہ رہیں یا اس جدوجہد میں ختم ہوجائیں مگر ہمیں یقین ہے کہ اُفق پر جو "آزاد کشمیر " کا لفظ لکھا ہوا مجھے نظر آتا ہے اس کی عملی تفسیر ضرور دنیا کے سامنے آجائے گی اور کشمیر آزاد ہوکر اپنی ظاہری بلندیوں کی مانند معنوی طور پر بھی سربلند ہوگا ۔
میرا خُدا ایسا ہی کرے ۔آمین