( لمحہ فکریہ )
مہاجروں تمہاری غیرت کب جاگے گی ہم قوم کے محسنوں اور پاکس��ان کیلئے سب کچھ قربان کرنے والےاپنے بزروگوں کی تذلیل وبےتوقیری برداشت کرتے رہے گے
ہم کب بیدار ہوں گے
کب اپنے اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کروں گے
اپنے وقار و عزت نفس اور اپنی نسلوں کی بقا کیلئے اٹھ کھڑے ہو
محترمہ نورالھدشاہ آپکے ٹوئٹ سے آپکی ذہنی پسماندگی، اور بیمار ذہین کی عکاسی ہوتی ہے، محسن پاکستان پر تنقید آپ کے تعصب کا دیوالیہ پن ہے، یقین کیجئے اس میں مہاجر قوم کا کوئی قصور نہیں کہ آپ کے دامن میں ڈاکوؤں کے سوا کچھ نہیں مجھے آپ سے ہمدردی ہے،
@NoorulHudaShah احسان فراموش دیکھنا ہوں تو تم کو دیکھے لیے تم سندو دیش والوں کو ہضم نہیں ہو رہی ڈاکٹر قدیر خان صاحب کی تعارف جل جل کر مر جاؤ
#Matrukasindh
یہ دُنیا عجیب ہے گندی نالی کے غلیظ کیڑوں کے جاہ وحشم سے متاثر ہوکر انکی زندگی میں پوجا کرتی ہے دیوتا مانتی ہے اور مرنے کے بعد انہیں یزید کہتی ہے۔عرش جیسے بُلند افکار و کردار مگر سادہ لوح کو زندگی میں نظرانداز اور مرنے کے بعد ��وجتی ہے اور حُسین حُسین کرتی ہے۔ #DrAbdulQadeerKhan
کراچی لاوارث نہیں۔ کراچی مقبوضہ ہے اور کراچی کے وارث بڑی تعداد میں بیرون ملک بیٹھ کر اس قبضہ کے خلاف مُہم چلا سکتے ہیں مگر بے حس وخود غرض ہیں۔ انہیں حرام کی حلیم و نہاری کھا کر مسجد و امام بارگاہوں کی گروہی سیاست میں زیادہ دلچسپی ہے۔ #Karachi#MatrukaSindh
آج اسکی پیدائش ہے جس سے سندھ کے جنگل کر ہر کُتا جلتا سڑتا اور نفرت کرتا ہے کہ یہ وہ ہے جس نے لاکھوں ایکڑ زمین ہریانہ و یوپی میں چھوڑی اور کہا کہ جب تک ہر مہاجر کو اسکے تبادلہ کی زمین کا حق نہیں ملتا وہ ایک انچ نہ لے گا۔ شیر تھا شیر کی طرح گیا گیدڑوں کی موت تھا #LiaquatAliKhan
تیس ستمبر1988 کو ڈیڑھ گھنٹہ تک حیدرآباد میں مہاجروں کا قتل عام جاری رہا۔ ڈپٹی کمشنر نے قاتلوں کا پیچھا کرنے سے ان��ار کردیا۔ سینکڑوں شہید و زخمی کردئیے گئے مگرکسی کو سزا نہیں ہوئی۔
حیدر آباد کا پراسرار قتل عام: اس دن جو میں نے دیکھا | Independent Urdu https://t.co/bSPBjq7VxE
@Farhan70155873 @arifrauf90 مہاجروں ہوش میں آو صرف شناخت کو بچانے کی فکر میں موجودہ اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو تباہ نہ ہونے دینا ۔جدوجہد کرنا ہوگی اس نسل پرست پیپلز پارٹی کے حکمرانوں سے نجات کیلئے نکلنا ہوگا ۔
پاکستان اور شہری سندھ کو خوشحالی اور ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیلئے میدان عمل میں آنا ہوگا ۔۔