A very powerful article worth reading 10 times over especially by those that are in charge of policy making to see where they are wrong in handling of Baluchistan, in fact, whole of Pakistan - The wound in Balochistan https://t.co/fTdW2B7j4K
Remembering;
Professor Abdul Razzaq Baloch
12-March-1973
11-July-2013
“The Educator Who Cultivated Intellect, Knowledge, Wisdom and Critical Consciousness through Dedicated Praxis.”
Baloch Students Action Committee
زیارت سے اغوا کئےگئے مزید 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں پہاڑ سے برآمد ہوئیں۔
لاشیں گھنٹوں پہاڑ پر پڑی رہی مگر ادارے اٹھانے نہ پہنچے۔ آخر ورثا نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑیاں اور مزدور کرائے پر لے کر لاشیں واپس لائیں۔بعد میں سکیورٹی اہلکاروں نے لاشیں لینے کی کوشش کی، کشیدگی پیدا ہو گئی
ہمارے ایس ایچ او اتنے قابل نہیں وزیر داخلہ نیویارک سے ایس ایچ او لانے گیا ہے، پورا بلوچستان نو گو ایریا بن چکا ہے، جب ہم بات کرتے ہیں تو انہیں ہماری باتیں چبھتی ہیں، سردار اختر مینگل
https://t.co/AhDgZdWkNu
#Balochistan
TTP has occupied mountains north of Quetta. State has propped up mercenaries, mostly ex-Afghan army men, to fight them.
Both are attacking local villages, with state nowhere. Dozen ppl martyred only last week. 3rd Dharna in Qta in a week.
This is “good Taliban” repackaged.
YDA Balochistan to Hold a Symbolic Protest Outside the National Press Club, Islamabad.
Demanding Justice for Dr. Mah Noor and Immediate Doctors' Security Legislation.
YDA Balochistan to Hold a Symbolic Protest Outside the National Press Club, Islamabad.
Demanding Justice for Dr. Mah Noor and Immediate Doctors' Security Legislation.
پی ٹی آئی بلوچستان کےزیرِ اہتمام، سرداراخترجان مینگل کی سربراہی میں بلوچستان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری
محمودخان اچکزئی، ساجدترین ایڈووکیٹ، اسدقیصر، داؤد شاہ کاکڑ، محسن داور،اصغراچکزئی،جان بلیدی،اخونزادہ حسین، بی وائی سی وہاب بلوچ، شاہد خاقان اوردیگرموجود
"اگر لوگوں کی آمدنی کم ہو رہی ہو، غربت اور بے روزگاری بڑھ رہی ہو، اور مہنگائی اور ٹیکس متوسط طبقے کی زندگی مشکل بنا رہے ہوں، تو پھر یہ حیرت کی بات نہیں کہ لوگ حکومت کے بیانیے پر یقین نہیں کر رہے۔
اگر گزشتہ تین برسوں میں حکومت حقیقی آمدنی میں صرف 4 فیصد اضافہ کر دیتی، مہنگائی اور بے روزگاری کو قابو میں رکھتی، اور بجلی و گیس کے نرخ خطے کے دیگر ممالک کے برابر لے آتی، تو عوام مطمئن ہوتے۔ ایسی کارکردگی حکومت کو عوامی اعتماد اور سیاسی قبولیت دلا سکتی تھی۔
https://t.co/Vuf1yMNWXa
چاغی، زیر زمین پانی کی سطح میں کمی، ٹیوب ویل اور کنویں خشک، زمینیں بنجر ہونے لگیں، ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے، عوامی حلقے
https://t.co/fcQlZqR20z
#Balochistan#Chaghi
unpopular governments are not kept in power indefinitely and popular parties are accepted, despite misgivings. It happens when the institution becomes aware of its unpopularity and feels the need to assert its more ‘professional’ role to gain acceptability https://t.co/P8etNXDqcl
یہ مسئلہ صرف ڈاکٹر ماہ نور کا نہیں، کل یہ ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، نوشکی کا اتنا بڑا واقعہ پیش آیا، وہاں سے ایک بھی لاش صحیح حالت میں نہیں آئی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
#Balochistan
ایک فاضل حکومتی افسر نے تعلیم و تدریس کے بارے میں ایک کالم لکھا ہے جسے پڑھنا میں سمجھتا ہوں انتہائی ضروری ہے
مکتب کی مفلسی: ایک اور افسانہ https://t.co/tBH7tcxIHp