گیارہ مہینوں سے عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ دس مہینوں بعد تنگ آکر ایک نوجوان نےاحتجاج کیا اپنی حکومت گنوا لی ، آپ اس کا نام تک اپنی زبان پر نہیں لاتے ۔
آپ اسمبلیاں چھوڑیں اور گھر جائیں۔
السلام علیکم
یا اللہ پاک عمران خان اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہائی عطا فرما
عمران خان کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمانا
آمین
صبح بخیر
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ کا اعتراف جرم 🚨
ہم نےایمان مزاری اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے6ججز کےخط پرجو کیاہمیں نہیں کرنا چاہیےتھا ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم جی ایچ کیو سے آیا تھا،اطہر من اللہ
یہ عمران خان کو قتل کرنے جا رہے ہیں۔ ہم اس وقت عمران خان کو ان کی جانب سے قتل کرنے کی کوششوں کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا امکان تھا، تب ہمارے پاس اطلاعات تھیں کہ یہ اس احتجاج کو عمران خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ بالکل واضح ہے کہ عاصم منیر اب عمران خان کو مردہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan @Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨کل نارووال میں رینجر کی ٹیم اور چائنہ کی ایک لوکل ٹیم کے ساتھ ہاکی کا میچ تھا،میچ کے دوران پولیس والے میچ دیکھنے اۓ لوگوں پر تشدّد کر رہے ہیں، وجہ عمران خان کی تصویر
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
پشاور میں تجاوزات کے خلاف ایک چائے فروش شہری کے جزبات۔
یہ جو کچھ عوام کے ساتھ ہو رہا ہے یہ بلکل ٹھیک ہو رہا ہے، جنہوں نے عمران خان کی قدر نہیں، اُن کے ساتھ یہی ہونا چاہیے، یہ لوگ اسی سلوک کے مستحق ہیں، جو کچھ اُن کے ساتھ ہو رہا ہے بلکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
پشتو میں کہہ رہا ہے گورنر راج کا یہ فائدہ ہوا کہ اب غریب لوگ گھر پر بیٹھ جائیں گے۔
میرے دل اور کمر کا آپریشن صحت کارڈ پر ہوا ہے۔ جب تک زندہ ہوں عمران خان کو ووٹ دوں گا
یہ وہ بلوچ خواتین ہیں جنکے بھائی ، بیٹے ، باپ اور شوہر لاپتہ کر کے انسانیت کا مذاق اڑایا گیا تکلیف اور کرب میں گھروں سے نکل کر پرامن احتجاج کرنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ انسانی حقوق کے دعویداروں کو باور کرایا جائے کہ آپکا ہونا آپکے نہ ہونے سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہے
خاموشی گناہ ہے 🚨
آج منگل کے دن عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے لیکن بدقسمتی سے اس وقت تینوں بہنیں ناحق قید ہیں
فرض سمجھ کر رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
آج پندرہ دن گزر چکے ہیں، لیکن خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر خان، گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید اور متعدد اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کے حوالے سے تاحال کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئیں۔ یہ انتہائی تشویش ناک اور قابلِ مذمت صورتِ حال ہے کہ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ان افراد کو عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کی خیریت کے بارے میں اہلِ خانہ اور عوام کو مطمئن کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹیو اور اسپیکر صوبائی اسمبلی ایوان کے کسٹوڈین ہیں۔ ان سمیت منتخب عوامی نمائندوں کے بارے میں معلومات کی عدم فراہمی آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوری اقدار پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کا واضح مؤقف ہے کہ سیاسی انتقام، غیر قانونی حراست اور آئینی حقوق کی پامالی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کو دبایا نہیں جا سکتا۔ اگر کسی کے خلاف کوئی الزام ہے تو اسے قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے اور اسے صفائی کا مکمل حق دیا جائے۔ فاشسٹ طرزِ حکمرانی اور ریاستی جبر سے پاکستان تحریک انصاف کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام متعلقہ افراد کو فوری طور پر بازیاب کرکے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، ان کے اہلِ خانہ کو ان کی خیریت اور مقامِ موجودگی سے آگاہ کیا جائے اور انہیں وکلا تک رسائی سمیت تمام قانونی و آئینی حقوق فراہم کیے جائیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ اور ان کے منتخب نمائندوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
اعلیٰ عدلیہ میں اختیارات کے چھن جانے کا خوف بڑھنے لگا ..!!
عدالتوں کی بے توقیری 26,27ویں آئینی ترامیم کے بعد اپنے عروج پر ہے،ججز کو شائید اب جاکر اسکا ادراک ہو رہا ہے آج کی ایک مثال 👇
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے جسٹس اعظم خان کا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھا، عدالت کے سامنے جواب دیا کہ آپکا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھ دیا ہے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا، سونے پر سہاگا، عدالتی طلبی کے باوجود دونوں عدالت کے سامنے پیش نہ ہوئے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ریمارکس دئیے"
اگر آپ عدالتوں کیساتھ یہ حالت کریں گے تو لوگ کہاں جائیں گےآپ ملک انارکی پیدا کرنا چاہتے ہیں عدالتوں سے لوگوں کا یقین ہٹانا چاہتے ہیں یہ بیوروکریسی چلے گی اس ملک میں؟کمیٹی اب عدالتی فیصلے کو دیکھے گی؟
کیا آپ لوگ سپریم کورٹ بن چکے ہیں؟میں اب کوئی معافی قبول نہیں کروں گا،6 مہینے کی سزا ہوگی اور اڈیالہ جیل جائیں گے،عدالتیں ایک حد تک برداشت کر سکتی ہیں،اب آپ عدالتوں پر چڑھیں گے؟ ہم کیا کریں ہم لوگوں کو یہ کہیں کہ آپ عدالتوں میں نہ آئیں میں نے کتنی مرتبہ آپکو وارننگ دی ہے، ہم نے عوام کو انصاف دینا ہے،کل کو آپ یہاں پر ہونگے آپکے خلاف کیسز ہونگے، ڈی جی پاسپورٹ کہاں ہیں؟ وہ کیوں نہیں آئے؟جو پارٹی ہیں انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع ہوگی..!!
عدالت نے کل تک مہلت دے دی کل تک شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر آئیں ..!!
بھلا عدالتوں کی بے توقیری اس سے زیادہ کس حد تک ہو سکتی ہے؟
”اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔“
یہ دونوں بھائ ھین پاکستانی فورس اور صونی فورس نہیں یقین تو دیکھ لو یہ بھی مسجدوں پے بمباری کرتے ھین بچوں کو شھید کر کے کہتے ھین ادھرکلعد تنظیم نے پنا لی تھی مارتے بچے ھین
ادھر عزہ میں وہ بھی مسجدوں میں سیم بیانیہ
سیم حرکتیں اس لیے یہ دونوں ایک ہی ھین
پشتو میں کہہ رہا ہے سب سے پہلے امیر مقام کا یہ ہوٹل گرائیں تب ہم مان جائیں گے کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خلاف ہے، یہاں تجاوزات کے نام پر صرف غریب لوگوں کا روزگار ختم کیا جا رہا ہے 💔
سوات کے مناظر 🚩
گورنر راج کے خلاف تہاجروں کا زبردست احتجاج
سوات کے تاجروں نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر پولیس کو باگنے پر مجبور کردیا
تہاجروں نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
اگر بلڈ رپورٹ صاف ہے تو سامنے لاؤ۔ اگر ہسپتال آزاد ہے تو نام بتاؤ۔ اگر صحت ٹھیک ہے تو ثابت کرو۔ ہر انکار ایک اعتراف ہے، ہر خاموشی ایک اقبال ہے، ہر تاخیر ایک خطرہ ہے۔ خان صاحب کی زندگی قوم کا حق ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
خاموشی مت خریدو، یہ وقت تماشہ دیکھنے کا نہیں، یہ وقت گواہی دینے کا ہے، ورنہ تاریخ تمہیں معاف نہیں کرے گی، اور تمہاری نسلیں بھی تمہیں معاف نہیں کریں گی۔