گندم کی صورتحال، ذخائر اور آئندہ ضروریات پر وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس۔
ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی، قیمتوں کی نگرانی اور عوام کو بلا تعطل فراہمی کے فیصلے۔
غذائی تحفظ اور عوامی مفاد کے لیے سندھ حکومت پُرعزم ہے۔
@jamkhanshoro#Sindh#JamKhanShoro#FoodSecurity