Senator Mushtaq was stopped at Kahuta Bazaar by Punjab Police yesterday while returning from AJK and forcibly taken into custody. His whereabouts remain unknown. This is a blatant violation of the law by a repressive regime where no citizen is safe from its authoritarian tactics.
۱-عاصم منیر کا پاگل پن۔۔ مسئلے کا حل کیا؟
بقول آصف غفور
"کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں ہوتا، اور کوئی شخص ادارے سےبڑا نہیں ہوتا"
فوج کے سینئیر افسر کی تحریر
رائفل ہر مسئلے کاحل نہیں،حالیہ عرصے میں اسکا استعمال بےرحمانہ و غلط سمت میں ہوا،اسکا رُخ بیگناہ شہریوں کیطرف رہافوجی مورچے میں
عقیل بھائی نے پیغام 🚩
بھجوایا ہے کہ میں راولہ کوٹ سے تمام لوگوں کو پیغام دیتا ہوں اور ہم بزدل نہیں اور نہ ہی ہم شہادتوں سے ڈریں گے مگر ہماری اواز بنے
خاص طور پہ اوورسیز میں کہ آپ لوگ سڑکوں پہ نکلیں اور ہماری اواز بنے ہماری ٹارگٹ کلنک کی جا رہی ہے اور راولہ کوٹ میں حالات سنگین ہیں
🚨 اسلام آباد احتجاج میں کشمیری طالبہ کی جذباتی اپیل
"ہم نے ساری زندگی الحاقِ پاکستان کے نعرے لگائے، پھر ہمیں کیوں مارا گیا؟"
راولاکوٹ واقعات پر طالبہ کے جذباتی الفاظ نے احتجاج کے شرکاء کو آبدیدہ کر دیا۔...
عبداللہ طاہر، سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریکِ انصاف @PTIofficial کے لاہور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کی خبر نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
میں اس سفاکانہ واقعے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
میں حکومتِ پاکستان اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس قتل کی اعلیٰ سطحی، غیرجانبدار اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں، تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں، اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام عناصر کو قانون کے مطابق جلد از جلد گرفتار کر کے قرارِ واقعی سزا دی جائے،
بریکنگ ⚡
کربلا اور نینویٰ پر سعودی-امریکی حملے
🔹 عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ کربلا اور نینویٰ کے صوبوں مزاحمتی گروپس کے اڈوں کے علاوہ کربلا میں زائرینِ اربعینِ حسینی کے موکبوں اور زائرین کے لیے قائم کی گئی خدمت گاہوں کو بھی سعودی-امریکی افواج نے نشانہ بنایا ۔
ضروری اور اہم اطلاع
عمر نذیر، امان خان، خواجہ مہران، اور عاقیل بھائی!
آپ سب کی سلامتی کے لیے یہ ایک انتہائی اہم اور باخبر کرنے والا پیغام ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آپ اور آپ کے ساتھیوں کی جان کو شدید خطرہ ہے اور آپ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
براہِ کرم اپنی اور اپنے تمام ساتھیوں کی جانی حفاظت کے لیے فوری اور سخت حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔
وقار ایج بھٹی
آزاد کشمیر میں کوئی شہری لاٹھی ڈنڈے سے نہیں بلکہ گولیوں سے مر رہے ہیں،
یہ لاشیں بھی غائب کر رہے ہیں مار کر،
آزاد کشمیر کی آبادی اسلام آباد سے کم ہے مگر وہاں الیکشن 3 مراحل میں ہو رہا ہے، جو کہ پچھلے 77 سال میں کبھی ایسا نہیں ہوا، عبد القیوم خان
جمائمہ خان کا انٹرویو 🚨
عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے انکے بچے بہت پریشان ہیں ان سے بات تک نہیں کرائی جارہی
یہ بہت غلط ہورہا ہے انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے
”اسٹبلشمنٹ کیلئے تالیاں بجاؤ گے؟“
اگر #DGPMLN قوم کے جذبات کے بارے میں اپنے Boss کو کوئی بریف بھیجنا چاہتے ہیں تو وہ پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کی یہ ویڈیو بھیج دیں۔
ایران نے کہا اگر ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی بھی نہیں بیچے گا
سعودیہ کو ایک طرف سے تیل فروخت کی ازادی تھی
اب عراق اور یمن دونوں طرف سے سعودیہ کو ایران نے گھیر لیا
میرے پاکستانیو!
ہم کب تک اس نازک موڑ سے گزرتے رہیں گے؟ ہمارا یہ نازک موڑ آخر کب ختم ہوگا؟
ڈاکٹر علینہ (نمکین چائے) کی پاکستان کی سیاست، سماج، تعلیم اور صحت پر ایک گہری اور فکر انگیز گفتگو!
@enigmaakh
علی محمد خان کے حلقے میں لوگ علیمہ خان سے کہہ رہے ہیں، علی محمد خان کچھ بھی نہیں کرتا یہ ایجنسیوں کے ساتھ ملا ہوا ہے۔
علیمہ خان کا جواب: ووٹ آپ کا ہے اور اگلی مرتبہ آپ ہی فیصلہ کرو گے کہ کس کو ٹکٹ ملنا چاہیے 🔥
ابھی تک حیران ہوں کہ صرف سوال پوچھنے پر کیوں ریحان طارق پر NCCIA نےچار سنگین دفعات والا مقدمہ بنا دیا،کیوں گرفتار کیا،کیوں جیل،حوالات تک پہنچا دیا،حالانکہ ریحان طارق نے معافی مانگ لی اور علماء نےان کے حق میں فتوے بھی دے دیدئیےاور حیران ہوں کہ NCCIA نے ابھی تک کیوں ریحان طارق کے نہ موبائل واپس کئیے،نہ پاسپورٹ واپس کیا،کیوں ان کا نام ECL میں اور کیوں NCCIA نے ریحان طارق کے بینک اکاؤنٹس مجمند کر رکھے،مطلب یہ سب کیوں،کیا وہ اشتہاری ہے،مفرور ہے یا مجرم ہے،لیکن پھر سوچتا ہوں کہ جس ملک میں NCCIA کو درخواست دینے والے عطاء تارڑ صاحب اسلام آباد میں ہوں،جن کیخلاف درخواست دی وہ عمران شفقت صاحب لاہور میں ہوں اور عمران شفقت صاحب کو بلاوا NCCIA دفتر ملتان سے آ جائے تو اُس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے۔۔
ایتھے رکھ ملنگی 🔥
پلندری ٹہلیان سے مزاحمتکاروں نے سول کپڑوں میں اسٹیبلیشمنٹ کے کچھ حفیہ بندوں کو ساز و سامان کے ساتھ پکڑا لیا ہے ۔۔
یہ سب گرفتار ہیں ان سے تفشیش جاری ہے