"کدھر ہے انٹیلی جنس ایجنسی؟ یہ Gross criminal negligence ہے اور اسکا خمیازہ کون بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی کے پانچ بندے اکٹھے ہو جائیں تو فورا بندوقیں نکال لیتے ہیں۔بلوچستان میں سو دہشتگرد اکٹھے ہو گئے کیا انکو وہ اکٹھے ہوتے نظر نہیں آئے؟ کدھر تھیں ایجنسیاں؟" اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
@OmarAyubKhan
#Balochistan
مولانا جمیل اظہر کی فیصلہ سنانے والوں کو بددعا...
جنھوں نے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کیا اور کروایا ہے میرا رب دنیا میں پاگل کتوں کو ان پر مسلط کرے اور وہ اسی طرح عبرت کا نشان بنیں جیسے یہودی نبی ؑ کی بددعا کے نتیجے میں بنے تھے...
واشنگٹن پاکستانی ایمبیسی کے سامنے ایک ڈیجٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا ہے جس پر عاصم منیر کی اسلام آباد قتل عام کو اجاگر کیا گیا ہے
عاصم منیر Butcher of Islamabad
پوری قوم میں ایک جرات مند اور غیرت مند مولوی صاحب نے اسلام آباد میں کھیلی گئی خون کی ہولی کی کھل کر مذمت کر دی۔
کسی ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ تم نے نہتے شہریوں پر گولیاں چلا کر کتنے ہی نوجوان شہید کر دیے۔
قاری صداقت علی صاحب زندہ باد !! 🇵🇰
پاکستان میں ایک تاثر تھا کہ فوج ایک مقدس گاۓ ہے
ان جرنیلوں کے بڑے کالے کرتوت ہیں، یہ ریپ سے لے کر ہر دوسرے گناہ میں ملوث ہیں
ان جرنیلوں کا احتساب کیے بنا پاکستان کی ترقی ممکن نہیں