ڈیگی والا وزیراعظم شہباز شریف جس نے اچھی خاصی چلتی پھلتی پھولتی معشیعت تباہ کردی
عمران خاں وزیراعظم سال 2202
GDP 6.10%
بڑی صنعتیں 11.90% اضافہ
کاٹن 9.22% اضافہ
برآمدات 10 ماہ میں 26 ارب ڈالر
شہباز شریف وزیر اعظم
شرح نمو GDP 0.23%
بڑی صنعتیں -7.98% منفی کمی
کاٹن 23% منفی کمی
برآمدات 10 ماہ 23 ارب ڈالر ( عمران خان دور حکومت سے سے 3ارب ڈالر کمُ)
تعمیراتی کنسٹرکشن سیکٹر 5.50 % منفی کمی
ویسےیہ سارےاراکین جومستعفیٰ ہو رہےہیں وہ چیئرمین کے سامنےپیش ہوکراپنےاستعفوں کی تصدیق کروائیں کیونکہ استعفیٰ وہی قابل قبول ہےجوبغیرکسی لالچ،دباؤ یاخوف کےدیاجائے!
اگر اسمبلی سےاستعفیٰ کی منظوری کیلئےراجہ رینٹل کےسامنے پیش ہوناضروری ہےتو پارٹی سےاستعفیٰ کیسےباہرباہرسےہوسکتا ہے؟😉
COS address shows that they don't have a realization of public sentimens and wanted to control the situation with stick, which will more counter productive and situation will get further worse