This man disgraced Pakistan on world stage, and now he has the audacity to lecture others 🤡
Maybe this is his desperate attempt to stay relevant and make some space for himself in Mohsin naqvi eyes.
@HamidMirPAK ہماری کمر ٹوٹ گئ ہے بل ادا کر کر کے اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ ہے۔ اپنے نظام کی خامیاں دور نہیں کرتے اور فضول بکواس بازی میں مہارت ہے ان وزراء کو۔
@LiveWithJami@ajmaljami@ShaziaAttaMarri اقتدار اور کرسی کیا چیز ہے! یہ وہی شازیہ مری ہیں ناں جنہیں لائیو پریس کانفرنس میں "ٹھنڈ" ڈال دی تھی بلاول زرداری نے؟
@asmashirazi محترمہ! آپ بھی یک طرفہ موقف پیش کرتی ہیں۔ سیاسی بنیادوں پر آپ کے الفاظ کا چناؤ ن لیگ، زرداری لیگ کے لئے مختلف اور پی ٹی آئ کے لئے مختلف ہوتا ہے۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کی قید کا 30واں روز: اہلِ خانہ سے پہلی ملاقات میں تشویشناک حقائق سامنے آ گئے۔
30 دن بعد اہلِ خانہ سے ہونے والی ملاقات میں یہ افسوسناک انکشاف ہوا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد خان کو مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ انہیں چہل قدمی، کتب، اخبارات اور بنیادی سہولیات تک رسائی سے محروم رکھا گیا، یہاں تک کہ 15 سے 20 دن تک کپڑے بھی فراہم نہیں کیے گئے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ (PRM) اس غیر انسانی اور غیر قانونی سلوک کی شدید مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ:
قیدِ تنہائی فوری ختم کی جائے۔
بنیادی انسانی و آئینی حقوق بحال کیے جائیں۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کو بلا تاخیر رہا کیا جائے۔
حق اور سچ کی آواز کو زنجیروں میں قید نہیں کیا جا سکتا!
Israeli settler militia attacking NBC news team in the West Bank. Anywhere in the world, it would have been a big news in the Western media, but it is Israel!
Thank you to everyone raising their voice for Imran Khan in any way, from any corner of the world
Insha'Allah, Imran Khan's admirers will keep him alive forever.
BREAKING: Permanent Court of Arbitration rejects India's unilateral act of holding Indus Waters Treaty in abeyance.
In a unanimous decision, the Court found that none of the grounds presented by India could justify suspension or termination of the Treaty.