گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ برائے مہربانی یہ جو پولیو ٹیم والے لوگوں کے گھروں کے دروازوں اور دیوارو کو سکول کا بلیک بورڈ بنا دیتے ہیں اس کا کوئی حل نکالیں
@dooce@sindh_health
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔
﴿سورۃ الاسراء ، ۲۳﴾
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
پہلے تو یہ لوگ کراچی آکر بھیک مانگتے تھے پھر ہماری نوکریوں پر ڈاکے پڑے پھر موبائل چھین نا اور ڈکیتیوں کا بازار گرم کیا اب یہ غیر مقامی میٹھے نئی چیز لاۓ ہیں ب چ
#بااختیار_کراچی#PPPChorHai
@realrazidada اپ ٹھیک کہتے ہیں اگر کسانوں کے بچے تعلیمی یافتہ ہوتے تو یہ بھنڈی اور تمام جتنی بھی چیزیں تھیں ان کو ڈائریکٹلی اؤٹ اف کنٹری بھی بیچ سکتے تھے اور مہنگے داموں میں فروخت کرتے باہر کچروں کے ڈبوں میں اور نالوں میں نہیں بہاتے
واپڈا آفس کے سامنے ایک شخص کیلے بیچ رہا تھا واپڈا کے ایک بڑے افسر نے پوچھا کیلے کیسے دیتے ہو
کیلے والا: کس کیلئے خرید رہے ہو صاحب؟
افسر: کیا مطلب؟
کیلے والا: مطلب یہ کہ یتیم خانے کیلئے لے رہے ہو تو 40 روپیہ درجن
اولڈ ہوم کیلئے لے رہے ہو تو 50 روپیہ درجن بچوں کے ٹفن کیلئے 60 روپیہدرجن* اگر پکنک کیلئے خریدنے ہوں تو 80 روپیہ درجن*
افسر: یہ کیا بیوقوفی ہے؟
ارے بھائی جب سب کیلے ایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟
کیلے والا: پیسے کی وصولی کا اسٹائل تو آپ لوگوں والا ہی ہے جیسے
*1 سے 100 یونٹ کا الگ ریٹ*
*100 سے 200 کا الگ*
*200 سے 300 کا الگ*
*300 سے 400 کا الگ*بجلی تو آپ ایک ہی کھمبے سے دیتے ہو ؟ تو پھر گھر کیلئے الگ ریٹ، دکان کیلئے الگ ریٹ، کارخانے کا الگ ریٹ *اور ایک بات۔۔۔ میٹر کی قیمت ہم سے لیکر پھر میٹر کا کرایہ الگ لیتے ہو۔۔۔ انکم واپڈا کو ہوتی ہے اور انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ہم سے الگ لیتے ہو سرچارج اور ایکسٹرا سرچارج کیا بلا ہے
@Mubii@KElectricPk اگر اپنے ٹائم پہ ریڈنگ ہو جاتی تو میں نان پروٹیکٹڈ میں نہیں شامل ہوتا میرے پانچ چھ یونٹ کم ہوتے ہیں اور میرے 200 یونٹ کو بل کراس نہیں کرتا اب یہ کے الیکٹرک کا فالٹ تھا لیکن انہوں نے کہا جی ہمارے پاس کوئی حل نہیں ہے اب اپ چھ مہینے تک نان پروٹیکٹڈ بل ہی بھرتے رہیں گے
اج کے الیکٹرک کا بجلی کا بل ایا تو 202 یونٹ یعنی پروٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں چلا گیا تھا کہ الیکٹرک کے افس گیا ان کو ان کی غلطی بتائی کہ جی 20 تاریخ کو ہمارے علاقے کی ریڈنگ ہوتی ہے اپ نے 21 تاریخ کو شام کھولی ہے جس کی وجہ سے پانچ چھ یونٹ پڑ گئے ہیں ویسے
@Mubii@KElectricPk بالکل اپ نے ٹھیک کہا کہ میری شکایت یہ تھی کہ میرے علاقے کی ریڈنگ 20 تاریخ کو ہوتی ہے جو کہ 21 تاریخ کو ہوئی جس کی وجہ سے میرا بل جو ایک 198 196 یونٹ کا اتا تھا وہ 2002 یونٹ کا ایا ہے جس کی وجہ سے میں نان پروٹیکٹڈ میں چلا گیا
🚨امریکہ نے پاکستان سے کہا کہ ابراہم اکارڈز پر دستخط کرو پاکستان نے صاف انکار کر دیا۔
🚨یہ 2026 میں تیسرا انکار ہے جو پاکستان نے امریکہ کو کیا ہے۔
🚨پہلا انکار غزہ میں فوج بھیجنے سے متعلق تھا۔
🚨دوسرا انکار ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا تھا۔
🚨اب بھی چند جاہل کہتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کا غلام ہے۔
یہ جنگلے لوہار بنا کر کراے پر چلا سکتے ہیں اس سے جانور کو کوئ اذیت نہیں ہوتی یہ طریقہ انڈونیشیاء کے مضافات میں رائج ہے ویسے تو انڈونیشیا جکارتا میں اجتماعی قربانی کے سکاٹش بنے ہوے ہیں ملائشیاء میں بھی اجتماعی قربانی کے سلاٹر ہیں اور لوگ حصے لیتے ہیں
اج کے الیکٹرک کا بجلی کا بل ایا تو 202 یونٹ یعنی پروٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں چلا گیا تھا کہ الیکٹرک کے افس گیا ان کو ان کی غلطی بتائی کہ جی 20 تاریخ کو ہمارے علاقے کی ریڈنگ ہوتی ہے اپ نے 21 تاریخ کو شام کھولی ہے جس کی وجہ سے پانچ چھ یونٹ پڑ گئے ہیں ویسے
انہوں نے کہا جی کہ اس میں کچھ بھی نہیں ہو سکتا یہ نیپرا کا کی دی ہوئی ڈیٹیں ہیں ہم بریڈنگ کی ڈیٹ نہیں چینج کرتے ہیں نیپرا چینج کر کے دیتے ہیں اور مجھے واپس کر دیا یعنی کہ ابھی اگے چھ مہینے میں نان پروٹیکٹڈ کا بل برتا رہوں گا اور غلطی بھی کے الیکٹرک کی