اب یہ سُنیں چشم دید گواہ نِک رابرٹسن کے مُنہ سے کہ بھارت نے سیز فائر کی درخواست کی اور بار بار کی۔ پاکستان نے کبھی سیز فائر کی درخواست نہیں کی۔
اور جو جو بھارتی وزیر خارجہ کے جھوٹ کو سچ سمجھ رہے تھے اُن کو اللہ ہدائیت دے دشمن ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے لکی مروت والی پلوشہ کے جواب کی مزید وضاحت کر دی تھی جو لوگوں نے سنی نہیں ۔
Paedophile means "A person who is sexually attracted to children."
#DrZakirNaik
انتہائی افسوسناک خبر: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فورسز اور خوارجیوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت سمیت 6 جوان جام شہادت نوش کر گئے، آئی ایس پی آر
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Israel has dropped almost 30,000 bombs and shells on Gaza in 100 days, eight times more than the US aimed at Iraq in six years of war.
It’s not war. It’s genocide.
پشاور پولیس کا ایک شہری پر بدترین تشدد، علی آمین گنڈاپور صاحب اس کے خلاف ایکشن لے آگر نہیں تو پھر پنجاب اور خیبر پختون خواہ پولیس میں کیا فرق
@AliAminKhanPTI
BREAKING: Israel is dropping bombs on civilian homes in Rafah right now.
The massacres of entire Palestinian families are continuing and the “international community” does ZERO to hold Israel accountable.
https://t.co/iyiXY8K3NA
In Russia LGBT is added to the list of extremist and terrorist organizations.
روس نے ایل جی بی ٹی کو انتہا پسند اور دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔
آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔
آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH
ہمارا چند گھنٹوں کا روزہ ہوتا لیکن اذان کے پہلے حرف پے پانی کا گلاس منہ کو لگا لیتے ہیں۔
تو ذرا اب روزے کی حالت میں فلسطین کے لوگوں کا سوچیں جنہوں نے نہ جانے کتنے دنوں سے بھوکیں ہیں شاید ہی ہے کہ ہم ان کی تکلیف کا اندازہ لگا سکیں۔
کس منہ سے روزے قیامت خدا کے سامنے پیش ہونگے🤐💔
یااللہ۔ میں ڈرا ہُوا ہُوں۔ میری مدد کر۔
میں اور برداشت نہیں کر سکتا۔
میں اپنے گھر جانا چاہتا ہُوں
ایک چھوٹے سے بچے کی روتے ہُوۓ اللہ سے فریاد۔ دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی
لیبیامیں الیکٹریکل انجینئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب انتہائی خوبصورتی سے سمجھائی گئی ہے۔محمد ناس نے دنیا بھر میں لوگوں کو اسرائیل وامریکہ کے خلاف معاشی دباؤبڑھانے کے لیے سخت بائیکاٹ پر زور کے لیے ترغیب کی نئی روح پھونکی ہے۔ غزہ میں 153 دن سے اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، حالت یہ ہے کہ مسلمان بچے اب بمباری کے ساتھ بھوک پیاس و قحط سے شہید ہو رہے ہیں ۔محمد ناس وڈیو بنانے کا شوق رکھتا ہے اور غزہ کے مسلمان بھائیو ں کی صورتحال پر سخت رنجیدہ اور غصہ میں ہے۔ اس نے یہی سمجھا کہ اپنے بھائیوں پر ظلم ختم کرانے کی خاطر ہمیں ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشیا کے بائیکاٹ کو حد سے زیادہ موثر کرنے کی ضرورت ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا تھا کہ ہم غزہ کے لیے کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پا رہے تو بطور کانٹینٹ میکر مجھے وڈیو بنانے کا خیال آیا.