کور کمانڈر 12000 فوجیوں کی کمانڈ کرتا ہے۔ 9 مئی کو کور کماندر ہاؤس کیوں کھلا تھا؟ لوگ گھسے کیسے؟
ہمارے فوجی جنگ کی کتابیں پڑھتے ہیں، انہوں نے یہ بھی جنگ کر طرح کھیلا کہ آو ان کو اس طرح پھساو۔
جنہوں نے 4 مارشلاء لگائیں پہلے وہ ان پر معافی مانگے پھر 9 مئی پر معافی مانگ لی جائے گی
When the majority could not be achieved, opposition members were disqualified en masse through courts, and their seats were handed over to the fake govt. How can such a parliament claim to represent the people?
When we raise this question, the havaldar-speaker gets angry.
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar https://t.co/k1HLWA00nw
علی وزیر رکن قومی اسمبلی رہا ہے اور آج قید ہے۔ عمران خان نا کردہ گناہوں کی پاداش میں جیل میں ہے، سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے
یہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان لڑائی کے قیدی ہیں ان کو باعزت بری کرنا ہوگا
ہم نے افغانوں کو تباہ کرنے کےلئے امریکہ کی دلالی کی،نمک حرام وہ نہیں،ہم ہیں۔یہ جملے کس محترم وفاقی وزیر کی ہے؟قوم کو بتائیں اب کی بار کوئی،دلالی،تو نہیں ہورہی؟