ناقابلے شکست طاقت صرف اللہ تبارک تعالٰی کی ہے۔
باقی تمام طاقتور کبھی کبھی کسی بہت کمزور سے بھی شکست کھا جاتے ہیں طاقتوروں کے شکست کھانے کی کہانیاں لوگوں نے پڑی اور ہم نے دیکھی ہیں
مثال سویت یونین اور امریکہ کی افغانستان میں شکست
اب امریکہ کی ایران میں شکست
بہت جلد آل سعود کی حوثیوں کے ہاتھوں شکست بھی دنیا دیکھے گی
اور آج کی اس ویڈیو میں اس شیر کی بھینس سے شکست بھی آپ دیکھ لیں
اسی ویڈیو کو مدنظر رکھ کر ہمارے بچوں کو قتل کرنے والے بھی سوچ لیں۔۔
#RightsMovementAJK
آج بھمبر سے نیلم تک، اور یورپ، امریکہ، کینیڈا سے برطانیہ تک، ایک ہی شعور، ایک ہی عزم اور ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے۔
عظیم آدرشوں کے حصول کے لیے نظم و ضبط، شعور اور اتحاد سے لیس یہ قوم اپنے سفر پر گامزن ہے۔
یہ صرف ایک تحریک نہیں، ایک قوم کے شعور کی بیداری ہے۔
ایک قوم
راولاکوٹ کی راتوں کو گولیوں کی آوازوں کا عادی مت بناؤ۔
یہ محبتوں، شعور اور مزاحمت کا شہر ہے، میدانِ جنگ نہیں۔ چار ماہ ہونے کو ہیں، اتنا تو سمجھ آ جانا چاہیے تھا کہ خوف پھیلا کر مطالبات ختم نہیں ہوتے، بلکہ سوال اور بلند ہوتے ہیں
لندن سے راولاکوٹ تک اور بھمبر سے تاؤ بٹ تک
آواز دو ھم ایک ھیں
#RightsMovementAJK
#WeResistWePersist
#AzadKashmir
دنیا والو آج لندن میں ایک بار پھر سے کشمیریوں نے اتحاد کی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے یکجہتی کی تاریخ رقم کر دی ہے۔
بہت بڑی تعداد میں محبِ وطن سراپاِ احتجاج ہیں۔
#RightsMovementAJK
پہلے خان سے لڑتے رہے، جب خان نے ہار نہیں مانی تو اب اُس کی بہنوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ مگر یاد رکھیں، یہ حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
کس قدر ظالم اور سنگدل ہے یہ ذہنی مریض پورے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا اور حیرت ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا
دنیا والو آج لندن میں ایک بار پھر سے کشمیریوں نے اتحاد کی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے یکجہتی کی تاریخ رقم کر دی ہے۔
بہت بڑی تعداد میں محبِ وطن سراپاِ احتجاج ہیں۔
#RightsMovementAJK
وطن کی مٹی گواہ رہنا..."
مانچسٹر سے لندن کی طرف گامزن ہمارے غیور اوورسیز بھائیوں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ وہ دور بیٹھ کر بھی اپنے مظلوم بھائیوں کا درد محسوس کر رہے ہیں اور دنیا کے سامنے اپنے حق کی آواز بلند کر رہے ہیں۔ ہمارے بھائیوں کی یہ قربانی اور محنت ان شاء اللہ رنگ لائے گی۔✊
#RightsMovementAJK