کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے لیڈو گیم سے جھانسے میں آکر گھر سے بھاگنے والی تیرہ سالہ حبیبہ گینگ کے ہتھے چڑھ گئے
پولیس بھی کارروائی سے گریزاں، گینگ کے کئی کارکندے غلط کام کی ویڈیو گھر والوں کو بھیج چکے ہیں
بے بس ماں کی مدد کی فریاد
پلیز آواز اٹھائیں
#BringBackHabiba#ZarayeNews
Ssara lives through Calendars . Eternal life of a Martyr . This goes on with Trrillion Laanat on killers , supporters of them , financiers and fabricators . The more glorified Ali Raza ‘s martyrdom the more condemned are those , responsible. This is a logical thought process .
آج کے دن چار برس گزر گئے ہم کو علی رضا عابدی شہید کی محبت اور وطنِ عزیز پاکستان کو ایک قابل قانون ساز سے محروم ہوئے اللہ تعالیٰ شہید کو مولا حسین ع کے ساتھ محشور فرمائے، اہلِ خانہ اور خصوصاً علی کی والدہ کو انکے صبر پر اجرِ عظیم عطا فرمائے اور قاتلوں کو کیفرِ کردار کو پہنچیں آمین
@aayat_adorable کل شام 14 سال کی دانیا شعیب اغواء ہوئی لائن ایریا سے کل ہمارے ہونگی پرسوں آپ کے شاید دوسرے روز کسی اور کی کیا ہم اپنے بچوں یا بچیوں کی حفاظت کے لئے آواز نہیں اٹھا سکتے ہاتھوں دھرے ہاتھ بیٹھیں گے کب تک نہ بدلے ہیں حالات اور نہ بدلے ہیں اب تک
کب رونا پڑے گا اپنوں کو کھونا پڑے گا