السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔
آج پھر آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے میرے اکاؤنٹ کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا کہ میری آواز بند کی جا سکے ۔۔۔۔۔
آپ لوگوں کے کمنٹس کی اشد ضرورت ہے ۔
یہ سب اکاؤنٹس کی ریچ کو کیا ہو گیاہے ؟؟؟ میرے اکاؤنٹ کی ریچ تو مکمل وفات پا چکی ہے 🙄
ایک دفعہ میرے پروفائل کو دیکھیں اور دو تین پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہہۓ او�� ریپوسٹ کر دیں 🥹
جب تمام طاقتیں ایک طرف اور حق گو دوسری طرف ہوتا ہے ۔۔۔تو لگتا ہے وہ تنہا ہو گیا کمزور ہو گیا ۔۔لیکن تنہا اور کمزور کے ساتھ تو اللہ ہوتا ہے ۔۔۔اور جس کے ساتھ اللہ ہوتا ہے کامیابی بھی اسی کا مقدر بنتی ہے
بیٹی شہر بانو، آپ نے ثابت کردیا کہ حق کے ساتھ ��ھڑا ہونا آسان نہیں مگر باہمت لوگ ہی یہ راستہ چنتے ہیں آپ کی والدہ اور والد کی تربیت نے آپ کو سچ اور اصولوں کے ساتھ جڑے رہنے کا حوصلہ دیا عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو کر آپ نے ہر آزمائش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا
اللہ تعالیٰ آپ سب کی مشکلات آسان فرمائے، آپ کو مزید ہمت اور طاقت دے اور آپ ہمیشہ حق کا علم بلند رکھیں۔
@OfficialShehr
@TeamShehrBano
شہربانو کی والدہ اور شہر بانو اپنے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں
کچھ ایسے معاملات تھے جس کی وجہ سے شہربانو کو اپنا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنا پڑا
اللہ پاک ہماری بہادر بہن شہربانو اور ان کے گھر والوں کو اپنے حفظ و اماں میں رکھے