اللّٰہ تعالٰی ، مملکت خداداد پاکستان کو در پیش اندرونی و بیرونی خطرات سے نبرد آزما ہونے میں ہماری مدد فرمائے اور پاکستان کو امن و استحکام کا عطا کرے۔ پاکستان کی بقا اور خوشحالی سے ہی ہمارا مستقبل جڑا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ہمارا حامی و ناصر ہو
آمین ۔
تم کو پیغمبر خدا کی پیروی (کرنی) بہتر ہے (یعنی) اس شخص کو جسے خدا (سے ملنے) اور روز قیامت (کے آنے) کی اُمید ہو اور وہ خدا کا ذکر کثرت سے کرتا ہو
سُورَةُ الأَحۡزَابِ - 21