کسی جگہ پر بھی یوفون کی سروس ٹھیک نہیں آتی اور جب سے ٹیلی نور کیساتھ الحاق ہوا اس کے بعد تو سروس بالکل ہی ڈاؤن ہو گئی ہے کمپلینٹ کرنے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑا
@Ufone
کیسا گھٹیا نیٹ ورک ہے یوفون کا ناں انٹرنیٹ چلتا ہے ناں وٹس ایپ پر کال ہوتی ہے ناں ہی ریگولر سروس پراپر چل رہی ہے، وٹس ایپ پر کال آجائے تو 30 سیکنڈز بعد کال ختم پھر دو منٹ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہوتی ہے کیسا ملک ہے جہاں پر ادارہ شعبہ لوگوں کو لوٹنے میں لگا ہے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے۔۔
Shame on you @Ufone
🚨 **گردے خراب ہونے سے پہلے یہ خاموش علامات ظاہر کرتے ہیں!**
کیا آپ جانتے ہیں کہ گردے 50% خراب ہونے کے باوجود کوئی شور نہیں مچاتے؟ ⚠️ سی ڈی سی (CDC) کے مطابق ہر 10 میں سے 9 افراد اس خطرناک بیماری سے ناواقف ہیں۔
یہ 5 علامات بالکل نظر انداز نہ کریں:
1️⃣ بھوک کا ختم ہونا اور منہ کا ذائقہ خراب ہونا
2️⃣ پورے جسم بالخصوص کمر اور ٹانگوں میں شدید خارش
3️⃣ صبح اٹھتے وقت آنکھوں کے نیچے اور شام کو پیروں پر سوجن
4️⃣ رات کو ٹانگوں میں پٹھوں کا کھینچاؤ (Muscle Cramps)
5️⃣ رات کو بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا اور پیشاب میں جھاگ یا رنگ تبدیل ہونا
🩺 **بروقت احتیاط:** سالانہ بنیادوں پر **Urine ACR** اور **Serum Creatinine (EGFR)** ٹیسٹ ضرور کروائیں!
اپنے پیاروں کو اس خاموش خطرے سے بچانے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ نے ان میں سے کون سی علامت محسوس کی ہے؟ 👇🏻
#HealthTips #KidneyHealth #MedicalAwareness #UrduHealth #StaySafe
*کینسر کوئی خطرناک بیماری نہیں ہے! * *ڈاکٹر۔ گپتا کہتے ہیں "کسی کو بھی کینسر کی وجہ سے نہیں مرنا چاہیے۔ یہ اقدامات کریں:-* *(1)۔ پہلا قدم چینی کے استعمال کو روکنا ہے۔ آپ کے جسم میں چینی کے بغیر، کینسر کے خلیات قدرتی طور پر مر جاتے ہیں. * *(2)۔ دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ ایک کپ نیم گرم
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ رزق کبھی کم نہ ہو !
آسان سا عمل !
حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔
بخاری ح1433
آپ ﷺ نے قسم کھا کر فرمایا: صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا۔
ریپوسٹ پلیز
یہ وہ محمد نعمان ہے جس پر لائبہ اعجاز کو امریکہ کی یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے نام پر 87 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے۔ لائبہ نے بہتر مستقبل کے خواب دیکھے تھے، مگر مبینہ فراڈ نے ان کی زندگی تباہ کر دی۔ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
Nature is the greatest architect. What a beautiful reminder that even the smallest creatures know how to build a home with love, patience, and purpose.
❤️🐦🍃
کبھی اچانک گھبراہٹ ہو جائے، دل بہت تیز دھڑکنے لگے یا سانس پھولنے لگے تو یہ چھوٹے چھوٹے دیسی ٹوٹکے واقعی ذہن اور جسم کو سنبھالنے میں مدد دیتے ہیں:
• احساسِ گھبراہٹ میں: فوری طور پر کوئی ٹھنڈی چیز چوہیں یا برف، ٹھنڈا پانی ہاتھ میں پکڑیں۔ اس سے دماغ کا دھیان فوراً بدل جاتا ہے۔
• سانس گھٹنے کا احساس: اپنے دونوں ہاتھ سر پر رکھ کر کھڑے ہوں، پھیپھڑوں کو کھلنے میں مدد ملتی ہے۔
• چکر آنے پر: ٹانگوں کے پٹھوں کو تھوڑا کسیں اور کسی ایک جگہ نظر جمائیں۔
• نیند نہ آنے پر: لمبی اور گہری سانسیں لیں، جس سے دماغ سکون کی حالت میں چلا جاتا ہے۔
یہ طریقے وقت طور پر سکون دینے کے لیے بہترین ہیں، لیکن اگر یہ مسئلے روزانہ کی بنیاد پر ہوں یا بہت زیادہ بڑھ جائیں تو ہمیشہ کسی اچھے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔