@NaikRooh @hanif_dawar سر اپ سب کا بہت پہت شکریہ میری والدہ کا اپریشن ہوا ہے دل کا۔ اک سٹنٹ لگ گیا ہے۔ اب وہ بلکل ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے۔ شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان۔
@PTIofficial خود فساد پھیلا رہا ہے۔
نیتن یاہو کو پاکستانی میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے، شہباز شریف اس کے لوگوں سے جا کر ملتے ہیں اور اسرائیل کے حوالے سے ان کے جذبات نرم ہو چکے ہیں کیونکہ یہ ٹرمپ کی درینہ خواہش تھی۔
یہ جملے اگر دوسرے ملک میں بولتے تو لٹکا دیتے۔
@SdqJaan بریکنگ نیوز📍❌⛔!
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی سوگ و غم میں صدیق جان،ثمینہ پاشہ نے تمام امریکی پلیٹ فارمز یوٹیوب،انسٹاگرام اور X سے مکمل بائیکاٹ کا علان کیا ہے۔ اور اپنے اور پی ٹی آئی کے فالورز کو بھی سختی سے بائیکاٹ کا کہا ہے۔ اج کے بعد امریکی پراڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ۔