حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
افغان امن عمل اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت
وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ عناصرکابلاامتیاز احتساب جاری رہے گا۔ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ ملکی مفادات کے خلاف ہر عمل اور ہر بیان قابل مذمت ہے۔ 11 جماعتوں کاغیر فطری اتحاد اکیلے عمران خان جیسے ایماندارلیڈر کے سامنے بے وقعت ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار
مسلم لیگ ن کے 2 ایم این ایز
سردار جعفر لغاری
ڈاکٹر میمونہ لغاری
نے عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا .شیخ رشید کا پیشنگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے فروری تک اپوزیشن ختم ہونے والی ہیں
Organization of Islamic Youth Kay president hammad kakar peace conference for Kashmir se khitab karte Howe is moqe par kashmir cummety Kay chairman mna sheryar Afridi samit Bari tadad me mukhtalift siyasi aur smaji shakhsyiat mujod hai