اس ریٹائرڈ فوجی آئی جی نے بریگیڈیئر فائق کے ساتھ مل کر آزاد کشمیر میں 100 سے زائد نہتے اور پر امن کشمیری شہید کر دیئے۔
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہو گیا اور صحافی سے مائیک چھین لیا۔
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
An Azerbaijani girl Diana has been sexually assaulted & raped by two men from Defence. One is reportedly the son of a prominent pharma company owner, while the other is a property dealer. Both are said to be well-known men. 3 days passed, not a single statement by @fawadchaudhry.
I’m sure you, @fawadchaudhry, won’t blame Pashtuns for a rape that happened in Lahore’s Defence area. Or is it all cool when it happens in Defence, but “jahil” when it happens in KP? Not a single tweet about this? Tumhara kutta Tommy?
I am concerned by the recent military crackdown of peaceful protests in Pakistan. The rights to peaceful assembly and freedom of expression are fundamental human rights and should be respected.
#ImranKhan#PTICanada@ImranKhanPTI@PTIOfficialCA
🧵Part 3/n
“پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں!
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے!
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلک�� شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے۔
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے!
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا!
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں!
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#انقلاب_زندہ_باد
🧵Part 2/n
“پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں ��ور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں!
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے!
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے۔
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے!
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا!
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں!
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#انقلاب_زندہ_باد
🧵Part 1/n
“پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں!
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے!
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے۔
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے!
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا!
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں!
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#انقلاب_زندہ_باد
مطیع اللہ جان نے بہرحال تاریخ رقم کر دی۔ سازش کو ایسے بے نقاب کیا کہ سازشی اب تک انگلیاں چبا رہے ہیں۔
منصوبہ یہی تھا کہ رینجرز اہلکاروں کو مار کر ایک جواز گھڑ کے شہریوں پر دھاوا بول دیا جائے۔ مگر مطیع اللہ جان بروقت حقائق سامنے لے آئے۔ رپورٹنگ کے وقت مطیع اللہ جان کے ساتھ اور صحافی بھی موجود تھے مگر ان صحافیوں کے چینلز سچ چلانے پر آمادہ نہیں تھے۔
#SalamMatiullahJan
A stolen election, a hollowed judiciary, sham trials, abductions and now a willingness to point the gun at their own people.
But slack-jawed hybrid puppets-speaking through illegal VPNs-care only that those with the courage to resist didn't knock before walking through the door.
This is what the UN Human Rights Committee has expressly said in relation to the use of firearms by law enforcement during peaceful protests. It is NEVER lawful to fire indiscriminately when policing an assembly @MohsinnaqviC42
Source: https://t.co/NnFwnAb2JP