یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو
پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
خان اینڈ پارٹی لیڈرشپ بالکل وہ کردار ادا کر رہی ہے جو بولی ووڈ کی فلمز میں امریش پوری ٹیم بحیثیتِ سیاستدان ادا کرتے ہیں، چوری اور سزا کے خوف سے کچے ذہن کی عوام کو بھڑکا کر ان سے جلاؤ گھیراؤ بلوے کی سیاست۔۔
@MohsinnaqviC42 سر یہ قوم آپ کے جذبہ تعمیر اور انتشاریوں کی تخریب کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔آپ پاکستان کی تعمیر و ترقی کی علامت ہیں ۔اللہ تعالی اپ کو اور آپ کی فورسز کواپنے حفظ و امان میں رکھے۔
تمام لاشوں کی ذمہ دار بشریٰ بی بی خود ہیں۔ اس عورت کا مقصد خون بہانا تھا، جو کہ پورا ہو چکا ہے۔ ہم نے مرغیاں جلانے کا سنا تھا، اس ایک عورت نے پورا اسلام آباد جلا دیا۔
نہ کر بھائی آنٹی پڑھی لکھی جاہل ہیں ، یہ شعور ان کے لیڈر نے ہی انہیں دیا ہے ۔۔۔یہی لوگ رات گئے دوسری عورتوں کے کمروں میں چھاپوں کو ڈیفنڈ کرتے رہے ، جب اپنی باری آئی تو باجی ڈر گئی والا شعور اور عورت کارڈ کھیلنا شروع ہوجاتے ہیں ، بھینس کے آگے بین نہ بجائیں
@TheSaadKaiser
یہ ہے تمہاری صحافت ، خبر کی تصدیق کیے بغیر سوشل میڈیا پر نمبرز حاصل کرنے کیلئے بکواس کرتے ہو ، پھر تمہیں یوٹیوبر کہیں تو غصہ ہے ، صحافی نہیں تم بے غیرت
#ImranRiazKhan
Real intelligence shows panic at GHQ. Mohsin Naqvi has scripts to follow:
1. Asif Ali Zardari: "We are permanent."
2. Asim Munir: "We have all the power."
3. Sharifs: "We are with power."
Naqvi is clearly following Zardari's script.
#PakistanVoice#Pakistan