I wrote about Chairman #PPP@BBhuttoZardari’s 10 point’s Manifesto (Awaami Muashi Muahida) @The_Nation
*PPP’s Charter for Tackling Economic Challenges*
Leading from the Front.*
The PPP manifesto is focused on providing relief to the common people as the party leadership firmly believes that without providing relief to the masses, the country cannot progress. @PPP_Org@BakhtawarBZ@AseefaBZ
https://t.co/NS0VA9SvL0
Sania Mirza ❤ Salute You
No fuss created, no blame game, no social media rants and no interviews or press conferences - Sania Mirza just released a statement and wished Shoaib Malik well for his future. She's an elite athlete and an elite woman too
Best wishes @saniamir
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی
نظام کی درستگی بہت ضروری ہے، چوری اور مفت خوری کو فوراً بند کیا جائے۔
@PTVNewsOfficial@SaboohSyed
ہر محکمہ اور ہر ادارے کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، بجلی چوری روکنا، ڈالر اور چینی کی اسمگلنگ روکنا متعلقہ محکموں کے فرائض میں شامل۔
جو آج کریک ڈاؤن ہو رہا ہے وہ کوئی نئی بات نہیں، ہر کچھ عرصہ کے بعد ہم ایسی چیزیں دیکھتے ہیں۔ ہمیں نظام میں اصلاح کی ضرورت ہے، ا سمگلنگ ناکام بنانے اور بجلی چوری روکنے کے جو آج واقعات سامنے آرہے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ متعلقہ عملہ اس سے پہلے کہاں تھا؟ وہ اس سے پہلے ڈیوٹی کیوں سرانجام نہیں دے رہاتھا؟
@PTVNewsOfficial@SaboohSyed
تاریخی المیہ “ہر دور کی کہانی“
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہر دور کے بادشاہ 👑 کو وہ ٹھگ مل جاتے ہیں، جو اسے نہ نظر انے والا قیمتی اور خوشنما لباس پہنا دیتے ہیں۔
خوشامدی درباری واہ واہ کرتے ہیں، کمزوراور مفاد پرست رعایا خاموش رہنے کو ترجیح دیتی ہے، اب قوم کو اس ایک بچہ کا انتظار ہے جو یہ بتا سکے کہ ”بادشاہ تو بے لباس ہے۔�� جس دن اس حقیقت کا ہمیں پتا لگ گیا معاملات درست ہو جائیں گے۔
#TheTaleOfEveryEra
تاریخ گواہ ہے، کہ جب بھی آئین سے انحراف کیا گیاہے، نئی مشکلات کھڑی ہوئی ہیں۔
ہر بار پرانی کہانی نئے کرداروں کے ساتھ پیش کرنے سے نہ پہلے فائیدہ ہوا ہے نہ اب ہوگا۔
آرمی چیف کی commitment قابل ستائش ہے، یقیناً اسمگلنگ کو روکنا ضروری ہے، اور اس کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھائی جانی چاہیے، تاکہ چینی اور ڈالر کی غیرقانونی منتقلی کو روکا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ واپڈا کو بھی اپنی کارکردگی بہتر بنا کر بجلی کی چوری کو روکنا ہوگا۔
@suno_newshd@Ehtesham_AD
#ConstitutionalSupremacy
#COASCommitment #Smuggling
#PutAnEndToSmuggling #WAPDA #ControlElectricityTheft
نگران حکومت میں یقیناً معتبر اور اپنے شعبہ میں ماہر اشخاص شامل ہوں گے، مگر ان سے زیادہ امیدیں وابستہ کرنا درست نہیں، کیونکہ نہ ان کے ساتھ عوامی سپورٹ ہے، نہ ہی ان کو پارلیمنٹ کی طاقت حاصل ہے۔ ان کے اختیارات محدود ہیں، اور ان کی ذمہ داری محض روزمزہ کے امور چلانا ہے۔
ہماری تاریخ کا المیہ یہ ہے کہ ہر دور کے بادشاہ کو ایسے ٹھگ ضرور مل جاتے ہیں، جو اس کو بتاتے ہیں کہ اپ نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے، خوشامدی واہ واہ کرتے ہیں اور عوام خوف سے خاموش رہتی ہے، اب اس بچے کی تلاش ہے قوم کو، جو بتا سکے کہ بادشاہ بے لباس ہے۔
جس دن ہم نے حقیقت پسندی سے حالات کا جائیزہ لے کر درست سمت اختیار کی، تو ہم یقیناً پاکستان کو بہتری کی راہ پہ گامزن کر دیں گے۔
#CareTakerGovernment #Pakistan #Mandate #RealisticApproach
@BOLNETWORK@Ehtesham_AD
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے گزشتہ ہفتے کراچی میں #CEC کی میٹنگ کی ہے، اور اگلی میٹنگ لاہور میں ہے، جس کی سربراہی ہماری قیادت کرے گی۔ پیپلزپارٹی انتخابات کی تیاری کر رہی ہے۔ پی پی پی نے ڈیلیور کیا، بدترین بارش کی تباہی کے باوجود متاثرین کی بحالی کی ہے، نئے گھر تعمیر کر کے دیے ہیں، زمین کی ملکیت بھی دی ہے۔ وفاقی سطح پہ بھی جو وزارتیں پیپلزپارٹی کے پاس تھیں، وزارت خارجہ، موسمیاتی تبدیلی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، ان کی کارکردگی مثالی رہی۔
ہم ہمیشہ پاکستان کے لئے کھڑے ہوئے ہیں، اگر ہم بروقت الیکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں، تو اس میں بھی ملک کے مفاد مقدم ہے۔
#GeneralElections2023 #PPP
#ClimateCrisis #Rehabilitation #SindhPeoplesHousing #SPHF
#HumSabKaPakistan #ECP
@suno_newshd@Ehtesham_AD
اس وقت نیب ترامیم کے سب سے بڑے beneficiary تحریک انصاف کے چیرمین ہیں، انہیں ۹۰ دن کے ریمانڈ پہ نہیں رہنا پڑا۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بغیر کسی conviction کے اپنی زندگی کے قیمتی سال گرفتاری میں گزارے، انہیں بنیادی سہولتوں سے بھی محروم رکھا گیا۔ نیب کی قید میں عید کی نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ملی، انسولین رکھنے کے لئے فرج کی اجازت نہیں ملی۔ فریال تالپور صاحبہ کو جیل قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عید کی رات ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
#AsifAliZardari #Victimisation
#NabAmendmentBill #PPP
@suno_newshd@Ehtesham_AD
اگر موجودہ چیف جسٹس اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے کوئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں تو معصوم بچی فاطمہ سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لئیں۔ بدترین تشدد کا شکار بچی رضوانہ ہسپتال میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے لیکن اس کے مجرم آزاد ہیں۔ سول جج عاصم حفیظ عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے اور ملزمہ صومیہ عاصم کو ضمانت مل گئی۔ عوام اور معاشرہ انصاف کا منتظر ہے، چیف جسٹس جاتے جاتے ان بچیوں کو ان��اف دے کے جائیں، ان پہ مظالم کا سوموٹو نوٹس لئیں۔
#JusticeForFatimaFariro #JusticeForRizwana #ChiefJustice
#SupremeCourtOfPakistan #SuoMoto #JusticeAwaited
@suno_newshd @Ehtesham_AD
یقیناً پاکستان ا سٹریٹجک طور پہ خطہ میں اور عالمی دنیا میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے، لیکن حقیقت پسندی بھی بہت ضروری ہے۔ سرمایہ کاری اندرونی ہو یابیرونی اس کے کچھ لوازمات ہوتے ہیں: سازگار ماحول، سیاسی استحکام، سیکورٹی، معاشی پالیسی، اور اس کا تسلسل۔
اس وقت دو اقدامات بہت اہم ہیں اسمگلنگ پہ قابو پانا اور سرحدوں کی بہتر نگرانی تاکہ ملک سے ڈالر اور چینی باہر نہ جاسکے، دوسرا واپڈا کی کارکردگی میں بہتری تاکہ بجلی چوری پہ کنٹرول کیا جاسکے، مراعات اسی کو ملنی چاہیے ہیں جو نہ غافل ہو، نہ بجلی چوری میں ملوث۔
#ForeignInvestment #Smuggling #ElectricityBills #ElectricityTheft #PoliticalStability #Economy
@BOLNETWORK@arbab_jahangir
الیکشن کمیشن مزید جانفشانی اور تیز رفتاری سے کام کرے تو یقیناً مقررہ آئینی مدت میں انتخابات ہو سکتے ہیں۔ ملک کے حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے، سرمایہ کاری بھی اسی وقت ائے گی جب ملک میں سیاسی استحکام اور سازگار حالات ہوں گے۔عوام انتہائی مشکل حالات کا سامنا کررہے ہیں، متوسط طبقہ بری طرح متاثر ہے، غربت بڑھ رہی ہے، لوگ اخراجات پورے کرنے اور بل ادا کرنے کی سکت کھو چکے ہیں۔
مسلم لیگ ن الزام تراشیوں کا جھوٹا بیانیہ بنانے کے بجائے، اپنی قیادت کو ملک میں واپس بلائے اور حقایق کا سامنا کرے۔
#GeneralElections2023 #ConstitutionalSupremacy #PoliticalStability #Inflation #ElectricityBills #PetrolDieselPrice #ForeignInvestment #Pakistan
@BOLNETWORK@arbab_jahangir
Saudi crown prince, Putin agree to continue efforts to stabilize global energy markets during a phone call on Wednesday.
They also discussed a number of topics of common interest including the 2023 BRICS summit. The Kingdom’s keenness to build economic partnerships and its aspiration for cooperation with BRICS countries was also discussed.
The distinguished bilateral relations between the Kingdom and Russia and opportunities to develop them in various fields were also reviewed.
@KSAmofaEN@mfa_russia@arabnews@cpgs_org
https://t.co/5ZyuNShQkF
Historical Allegory: The Tale of Every Era!
Our allegory revolves around how every king of each era is deceived by cunning individuals, who dress them in precious and splendid garments that are invisible to the unaware eye.
The flatterers in the royal court applaud and praise, while the weak and self-serving subjects prefer to remain silent. Now, the nation awaits the arrival of a child who can boldly declare, "The Emperor has no clothes."
#TheEmperorsNewClothes 👑 🎩
#HistoricalAllegory #Deception #TheTaleOfEveryEra #NewDress #CourageousTruth #BoldChild #VoicesOfHonesty #BitterReality #AwakeningTheNation #UnmaskingTheIllusion
Welcome to #Pakistan, HE Amb Jiang Zaidong! We are excited to have you here in your second home and are eager to continue strengthening the unparalleled friendship & cooperation between our two nations.
Wishing you a very successful and fruitful tenure in our beautiful country!
🇵🇰🤝🇨🇳 #PakChinaFriendshipZindabad
@CathayPak@ForeignOfficePk@MFA_China@BBhuttoZardari