He’s made so many sacrifices for #Pakistan for the people of Pakistan! Now it’s our time to rise and back him up! Don’t be scared because when we needed him he wasn’t scared of being there to protect us! #PTI#GoNawazGo#RaiseYourFlag
My full speech earlier today.
PTI has always been a peaceful & democratic Party. Numerous examples I shared where we showed restraint and chose a peaceful solution to avoid confrontation even if it meant a set back for me or the party.
I ask the authorities to conduct a transparent investigation of any attack that happened on govt buildings; it is my belief that this is all scripted to frame PTI.
Also, I urge the police, instead of barging in and creating chaos, come into my house with a proper search warrant and arrest the alleged terrorists if they are hiding inside.
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔
میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟
واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔
انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔
ہماری خواتین کارکنان سے کئے جانے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔
ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔
اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔
ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
پی ٹی آئی نے پاکستانیوں کو کل صبح اسلام آباد پہنچنے کی کال دی ہے، چیئرمین عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تمام محب وطن پاکستانی کل اسلام آباد میں G-13 سری نگر ہائی وے پر پرامن طور پر جمع ہوں۔ عمران خان وہاں سے قوم سے خطاب کریں گے۔
#IamImranKhan#BehindeYouskipper
قوم کو آئین و قانون اور حق و سچ کی فتح مبارک ہو
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے ہزاروں پرامن پاکستانی کل صبح 10 بجے سرینگر ہائی وے G-13 اسلام آباد پر جمع ہوں گے
اسلام باد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد چئیرمین عمران خان اس مقام پر خطاب کریں گے..
جس طاقت کے نشے میں اور غندہ گردی سے غیر قانونی طور پر امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین کو عدالت کے احاطہ سے اغواء کیا اس پر قوم نے پورے ملک میں اپنے لیڈر کے نظریے پر بھرپور پرامن احتجاج کیا.
لندن پلان کے مطابق امپورٹڈ حکومت ملک کو طاقت کے استعمال سے انتشار اور تباہی کی طرف 48 گھنٹوں سے دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم نے ہمیشہ پرامن جدوجہد کی ہے اور آگے بھی پر امن جدوجہد کرتے رہینگے اور ان کا غرور اور تکبر انشاللہ پاکستانی قوم خاک میں ملاہے گی
#نكلو_پاكستان_كى_خاطر
#نکلو_خان_کی_جان_بچاو
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Overseas Pakistanis withdrawing money from Roshan Digital Account after the ouster of Imran Khanʼs elected government, claiming “they don't want their hard-earned money to end up in accounts of corrupt looters.”
This is a sad day for Pakistan!
Imran Khan was the greatest Pakistani PM. A true statesman who led the country out of militarized corruption & the darkness that was the “War on Terror.”
He’s a victim of circumstances beyond his control (inflation, stubborn economic hurdles etc)
women’s empowerment is ensured by helping women attain their full potential in every aspect,Women’s Economic Empowerment Activity is yet another manifestation of commitment to enabling women-led business that will play an imp role in economic growth #USAIDWEEA#WEEALaunchEvent