🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
خیبر پختخواہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥🔥
ملٹری آپریشن کی اجازت کے لیے کور کمانڈر اور IG FC نے 24 لوگوں سے زور زبردستی دستخط لیے گئے، کچھ لوگوں سے دستخط لینے کیلئے انھیں اٹھایا بھی گیا...
شفیع جان
ملک اور قوم کی سلامتی اور دفاع میں شھید ہونے والے پولیس اور فوج کے جوانوں کی بھرتی کے لئیے عمر کی حد بھی ۲۵ سال کر دینی چاہیئے تاکہ وہ دماغی طور پر بالغانہ سوچ کیساتھ اپنی جان کا نذرانہ پیش کریں۔ اس سے کم عمر کے جوانوں کا شناختی کارڈ بھی نہیں بنانا چاہئیے تاکہ وہ اپنا بنک اکاؤنٹ نہ کھلوا سکیں اور کوئی کاروبار یا نوکری بھی نہ کر سکیں، بس بازاروں اور عوامی مقامات پر ماں باپ کے ہیسے پر عیاشی کرتے رہیں اور ۲۵ سال کے بعد ایکسٹینشن والے بڈھوں کے مرنے سے خالی آسامیوں پر نوکری مل جائے کے بعد شادیاں کریں۔ یوں نوجوان بچیاں اپنے زندگی کے ممکنہ ساتھیوں کے ووٹر بننے کا انتظار کرتی رہیں۔ کچھ ایم ایف لوگ ۲۵ سال سے پہلے شادی کر کے بچے تو پیدا کر لینگے مگر خود کو کبھی دماغی طور پر بالغ نہ کہیں گے۔
حضرت موسی علیہ السلام سے قبل جو انبیاء كرام تشریف لائے تھے، انہوں نے حضرت موسی علیہ السلام کے آنے کی بشارت دی تھی، اور فرعون کو یہ بات معلوم تھی، لہذا اس نے بنی اسرائیل کے بچوں کے قتل کا حکم دیا ۔ مگر پھر مؤرخ کیمطابق حضرت موسیٰ کو انکی والدہ نے پیدائش کے بعد دریا میں ایک صندوق کیساتھ بہا دی جو فرعون کے محل تک چلا گیا جہاں فرعون کی بیوی نے انہیں گود لیا اور اُنکی پرورش کی۔
بنام ڈی جی آئی ایس پی آر۔🛑
جون-اگست 2022 میں جب وزیردفاع جگتوں میں مصروف تھا اور وزیر خارجہ بلاول مارکو پولو بن کر پوری دنیا کے چکر لگا رہا تھا تب مراد سعید، مالاکنڈ کے عوام اور منتخب نمائندے اور خیبر پختونخوا کی حکومت مسلسل احتجاج کر رہے تھے کہ کون عسکریت پسندوں کو بارڈر کراس کروا کر واپس پاکستان لا رہا ہے اور پاکستان میں بسا رہا ہے
جواب میں مراد سعید پر بغاوت کے مقدمے درج کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ سب جھوٹ ہے